پیغام صلح — Page 477
روحانی خزائن جلد ۲۳ یادداشتیں اور ہم نے کسی بستی میں کوئی رسول نہیں بھیجا مگر ہم نے اُن کو انکار کی حالت میں قحط اور وبا کے ساتھ پکڑا تا اس طرح پر وہ عاجزی کریں۔ ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّيِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتَّى عَفَوْا وَ قَالُوْا قَدْ مَسَّ أَبَاءَنَا الضَّرَّاءُ وَالسَّرَّاءُ فَأَخَذْتُهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ - صفح ۲۱۵ | سورة الاعراف الجز نمبر 9 وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى امَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمُ بَرَكَةٍ مِن السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْتُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ صفحه ۲۱۵ - الاعراف أَفَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا بَيَاتًا وَهُمْ نَا بِمُوْنَ أَوَامِنَ (۵۴) أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ صفحه ۲۱۵ يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهُهُم عَن المُنكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطيبتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبيثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ اِصْرَهُمْ وَالأغْلل التي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّوْرَ الَّذِى أنْزِلَ مَعَةَ أُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ " صفحه ۲۲۵۔ الاعراف الجز نمبر ۹ یعنی ان باتوں کے لئے حکم دیتا ہے جو خلاف عقل نہیں ہیں۔ اور اُن باتوں سے منع کرتا ہے جن سے عقل بھی منع کرتی ہے۔ اور پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے۔ اور نا پاک کو حرام ٹھہراتا ہے۔ اور قوموں کے سر پر سے وہ بوجھ اتارتا ہے جس کے نیچے وہ دبی ہوئی تھیں۔ اور ان گردنوں کے طوقوں سے وہ رہائی بخشتا ہے جن کی وجہ سے گردنیں سیدھی نہیں ہو سکتی تھیں۔ پس جو لوگ اس پر ایمان لائیں گے اور اپنی شمولیت کے ساتھ اس کو قوت دیں گے۔اوراس کی مدد کریں گے۔ اور اس نور کی پیروی کریں گے جو اس کے ساتھ اتارا گیا وہ دنیا اور آخرت کی مشکلات سے نجات پائیں گے۔ الاعراف: ۹۶ الاعراف: ۹۷ الاعراف : ٩٩،٩٨ الاعراف: ۱۵۸