پیغام صلح — Page 472
روحانی خزائن جلد ۲۳ ۴۷۲ یادداشتیں ۲۷ ذیل میں وہ متفرق رہ متفرق یادداشتیں دیجاتی ہیں جو حضرت اقدس نے اس مضمون کے متعلق لکھی تھیں اور مجھے اُن کے مسودات سے دستیاب ہوئیں ☆ آیات قرآن شریف جو اس مضمون میں انشاء اللہ لکھی جائیں گی لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ صفحه ۵۶ ☆ إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقْتِ فَنِعِمَّا هِيَ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِّنْ سَيَّاتِكُمْ " اگر تم ظاہر کر و خیرات کو تو وہ اچھا ہے۔ اور اگر تم خیرات کو چھپاؤ تو وہ بہت ہی اچھا ہے ۔ ایسی خیرات تمہاری بُرائیاں دور کرے گی۔ صفحہ ۶۰ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَ عَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ - صفحه ٦١ وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوانِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ، تا کہ اُن کا بھلا ہو ۔ صفحه ٣٧ سورة البقرة الجزو نمبر ۲ چاہیے کہ میرے حکموں کو قبول کریں اور مجھ پر ایمان لاویں تا کہ اُن کا بھلا ہو۔ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا صفحه ۴۱ الجزو سورة البقرة ۔ تم محبت سے بھرے ہوئے دل کے ساتھ خدا کو یا دکر و نوٹ: یہ حوالجات صفحات غالباً اس قرآن مجید کے ہیں جو حضور علیہ السلام کے پاس بوقت تحریر پیغام صلح تھا ۔ ( کمال الدین ) البقرة: ۲۵۷ البقرة : ۲۷۲ البقرة : ۲۷۵ البقرة : ۱۸۷ ۵ البقرة : ۲۰۱ یہ یادداشتیں براہین احمدیہ حصہ پنجم کے آخر میں بھی من وعن درج ہیں۔ ان کے بارہ میں جلد ھذا کے پیغام صلح کے تعارف کے تحت صفحہ ۷۱ پر ملاحظہ کیا جائے ۔ ( ناشر )