نزول المسیح — Page 585
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۸۱ نزول المسيح تاریخ ظہور پیشگوئی نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وجی نے مندرجہ ذیل خارق عادت پیشگوئیاں بتلائیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکیں ایسا ہی مولوی غلام دستگیر قصوری نے اس عاجز کے لئے اپنی کتاب علیہ پیشگوئی نمبر ۷۰ پیشگوئی نمبر ۶۹ قريباً ١٨٩٣ء قر پیشگوئی نمبراے ١٩٠١ء پیشگوئی نمبر ۷۲ ريباً ١٨٧ء پیشگوئی نمبر ۷۳ زندہ گواہ رویت کے فتح رحمانی کے صفحہ ۲۷ میں میرے پر بددعا کی تھی آخر اس بددعا کا یہ اثر ہوا کہ وہ بہت جلد مر گیا۔ قریباً تین ماہ بعد ایسا ہی مولوی اسمعیل علیگڑھی نے اپنی کتاب میں مجھے ظالم اور مفتری قرار دے کر بطور مباہلہ کے اپنی کتاب میں میرے حق میں بددعا کی اے تو اللہ تعالی نے اس کو ہلاک کر دیا۔ دیکھور سالہ مولوی اسمعیل۔ ایسا ہی محی الدین لکھو کے والے نے اپنا ایک الہام میرے متعلق شائع کیا کہ مرزا صاحب فرعون اور فرعون کی طرح میری تباہی چاہی تو اللہ تعالیٰ نے جلد تر اس کو پکڑا اور ہلاک کر دیا اور اس کی وفات سے پہلے بذریعہ خط اس کو اطلاع دی گئی تھی۔ ایسا ہی مولوی محمد حسن فیضی ساکن بھیں نے ہمارے متعلق ہماری کتاب اعجاز مسیح پر الفاظ لعنت اللہ علی الکاذبین کے ساتھ مباہلہ کیا تو اللہ تعالیٰ نے ایک دو ماہ کے اندر اندر اس کو ہیبت ناک بیماری کے ساتھ ہلاک کر دیا اور اس قسم کے اور بہت سے نشان ہیں مگر سب کے بیان کی یہاں گنجائش نہیں۔ منجملہ ان نشانات کے جو خالق ارض و سماء نے میرے ہاتھ پر ظاہر فرمائے قریباً ۱۸۹۳ء +19+5 ایک یہ بھی ہے کہ ایک دفعہ میں نے با وا نا نک صاحب کو خواب میں دیکھا کہ ان نشانات کے پورا ہونے کے گواہ ان متوفی لوگوں کی اپنی کتابیں اور رسالے اور اشتہار ہیں جو کہ انہوں نے ہماری مخالفت میں شائع کئے اور ہمارے وہ الہامات ہیں جو قبل از وقت ایسے لوگوں کی ہلاکت کے متعلق ہزاروں لوگوں میں شائع ہو چکے تھے اور دیگر زندہ گواہ ان کے متعلق مولوی عبد الکریم و صاحبزادہ سراج الحق وغیرہ احباب اور لالہ شرمپت اور ملا وامل آریہ قادیان ہیں ۔