نزول المسیح — Page 584
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۸۰ نزول المسيح نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وجی نے مندرجہ ذیل خارق عادت پیشگوئیاں بلائیں جو نیا پر ظاہر ہو چکیں پیشگوئی نمبر ۶۶ قریباً ۱۸۸۰ء پیشگوئی نمبر ۶۷ پیشگوئی نمبر ۶۸ رویت کے زندہ گواہ نمبر ۶۶ و۶۷ یکم فروری ۹۷ء 76715 ایک دفعہ کشفی طور پر مجھے میلے یا للہ روپیہ دکھائے گئے اور پھر یہ الہام ہوا کہ ماجھے خان کا بیٹا اور شمس الدین پٹواری ضلع لاہور بھیجنے والے ہیں پھر بعد اس کے کارڈ آیا جس میں لکھا تھا کہ للہ ماجھے خان کے بیٹے کی طرف سے ہیں اور اللہ یا سٹے شمس الدین پٹواری کی طرف سے ہیں پھر اسی تشریح سے روپیہ آئے ہے جب میری لڑکی مبارکہ والدہ کے پیٹ میں تھی تو حساب کی غلطی سے فکر دامنگیر ہوا اور اس کا غم حد سے بڑھ گیا کہ شاید کوئی اور مرض ہو۔ تب میں نے جناب الہی میں دعا کی تو الہام ہوا کہ آید آن روزے کہ مستخلص شود ۔ اور مجھے تفہیم ہوئی کہ لڑکی پیدا ہوگی ۔ چنانچہ اس کے مطابق ۲۷ / رمضان ۱۳۱۳ھ کو لڑکی پیدا ہوئی جس کا نام مبارکہ رکھا گیا۔ ایک اور زبردست نشان جو میری صداقت میں ظاہر ہوا یہ ہے کہ ایک مولوی نے کتاب نبراس تالیف صاحب زمرد کا حاشیہ لکھتے ہوئے میرے حق میں کسرہ اللہ کی بددعا کی اس بددعا کا مطلب یہ ہے کہ جس شخص کے حق میں یہ بددعا کی جائے وہ ایسا تباہ ہو جائے کہ اس کی ساری اولا د مر جائے اور وہ ابتر رہ جائے سوا بھی مولوی مذکور حاشیہ ختم کرنے نہ پایا تھا کہ اس کی سب اولا د مرگئی اور وہ خود بھی ابتر ہو گیا اور مجھے خدا نے ایک اور بیٹا عطا فرمایا۔ تاریخ ظہور پیشگوئی قریباً ۱۸۸۰ مارچ ۱۸۹۷ء 76715 اس کرامت کے گواہ شیخ حامد علی صاحب ساکن تھہ غلام نبی ۔ کوڈا باشندہ ضلع امرتسر اور قادیان کے اکثر باشندے ہیں۔ اس کے گواہ مولوی نور الدین صاحب۔ مولوی عبدالکریم صاحب اور دیگر بہت سے احباب ہیں۔