نزول المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 553 of 822

نزول المسیح — Page 553

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۴۹ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار پیشگوئی جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وجی نے مندرجہ ذیل خارق عادت پیشگویاں بتلائیں جو دنیا پرظاہر ہو چکیں بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۳ رویت نمبر ۴۳ بقیه زنده گواه تاریخ ظہور پیشگوئی ادام کی گئی جس کے الفاظ یہ ہیں وعدني ربي و استجاب دعائی في رجل مفسد عدو الله ورسوله المسمى ليكهرام | الفشاورى واخبرني انه من الهالكين انه كان يسب | الله ويتكلم في شانه بكلمات خبيثة۔ فدعوت عليه فبشرني ربّى بموته في ست سنين ان في ذلك لأية للطالبین یعنی خدا تعالیٰ نے ایک اللہ اور رسول کے دشمن کے بارے میں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں نکالتا ہے اور نا پاک کلے زبان پر لاتا ہے جس کا نام لیکھرام ہے مجھے وعدہ دیا اور میری دعا سنی اور جب میں نے اس پر بددعا کی تو خدا نے مجھے بشارت دی کہ وہ چھ سال کے اندر ہلاک ہو جائے گا۔ یہ ان کے لئے ایک نشان ہے جو بچے مذہب کو ڈھونڈتے ہیں پھر اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۹۳ مشموله کتاب آئینہ کمالات اسلام میں یہ پیشگوئی شائع کی گئی تھی کہ ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء کے اشتہار پرلیکھرام نے بڑی دلیری سے ایک کارڈ ہمارے نام لکھا تھا کہ جو موت کی پیشگوئی میری نسبت چاہو شائع کروسو اس کی نسبت جب توجہ کی گئی تو اللہ جل شانہ کی طرف سے یہ الہام ہوا عجل جسد له خوار ۔ له نصب و عذاب یعنی یہ ایک گوساله سامری ہے جو مردہ ہو کر پھر آواز نکالتا ہے یعنی روحانیت سے بے بہرہ اور بے جان ہے اور اس گوسالہ سامری کی طرح اس کا انجام عذاب ہے۔ یہ اشارہ اس بات کی طرف تھا کہ جیسا گوسالہ سامری شنبہ کے بھی تھے۔ یہ شہادت دی کہ واقعی یہ پیشگوئی پوری ہوئی۔ ان میں سے چند ایک کے تاب تریاق القلوب میں (قریباً تین سوکے) ہم نے لکھے ہیں