نورالحق حصہ دوم — Page 235
۲۳۵ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ وعُسر المتكبرين ويُسُرَ المنكسرين ولله فيها تجليات جمالية وجلالية، لوگوں کا رجوع ہوگا اور متکبر تنگ ہوں گے اور شکستہ دل راحت پائیں گے اور خدا تعالیٰ کو اس کسوف خسوف میں فلا تعجب فإن الحضرة متعالية۔ فتقديم القمر على الشمس إشارة إلى تجلیات جمالی اور جلالی ہیں پس قمر کا شمس پر مقدم کرنا جمالی تجلی کی طرف اشارہ ہے تقديم التجلّى الجمالي، وانكساف الشمس بعده إشارة إلى التجلّى اور پھر اس کے بعد سورج گرہن ہونا جلالی تجلی کی طرف اشارہ الجلالي، فاتقوه إن كنتم متقين۔ وفي هذا التجلى الجلالي والجمالي اور اس جلالی اور جمالی تجلی میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ إشارة إلى أن مهدى آخر الزمان ومسيح تلك الأوان يوصف بكل نوع مسیح آخر الزمان دونوں نوع فقر اور سیادت سے حصہ پائے گا اور ہریک سعادت میں سے فقر وسيادة، ويعطى نصيبًا معتدا به من كل سعادة، ويُصبغ بصبغ القمريين کو نصیب ہوگا شمسیوں قمریوں اور ہے والشمسيين، والجماليين والجلاليين، بإذن أحسن الخالقين۔ فلا تتيهوا | اور جمالیوں اور جلالیوں کے رنگ دیا جائے گا۔ پس تم وسوسوں کے جنگلوں في بوادى الوسواس، واعلموا أن مَقْتَ الله أكبر من مقت الناس، فلا تتبعوا میں آوارہ مت پھرو اور یقیناً سمجھو کہ خدا تعالیٰ کا غضب انسانوں کے غضب سے زیادہ ہے پس تم خطوات الخنّاس وأتونى مؤمنين۔ وأدعو الله أن يهب لكم فهما وبصرا (1) خناس کی پیروی مت کرو اور مومن بن کر میرے پاس آ جاؤ۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ تمہیں سمجھ اور ولسانًا وقلبًا وأذنًا ووجدانًا، ويهديكم ويجعلكم من المهتدين۔ زبان اور دل اور کان اور وجدان عطا کرے اور تمہیں ہدایت دے اور ہدایت مندوں میں کر دے اعلموا يا معشر الغافلين أن الله لا يضيع الدين، وقد جرت سُنته اے غافلوں کے گرو ہو تمہیں معلوم ہو کہ خدا تعالی دین کو ضائع نہیں کرتا اور خدا تعالی کی سنت