نورالحق حصہ دوم — Page 225
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۲۵ نور الحق الحصة الثانية لا ينظرون تدبرًا وتفكرًا وتأبطوا الأَوْهَامَ كَالْأَوْثَانِ اور نذیر اور تفکر سے نہیں سوچتے اور وہموں کو بتوں کی طرح اپنی بغل میں رکھتے ہیں إن العقول على النقول شواهد تحتاج أثقال إلى ميزان کے محتاج ہوتی ہیں عقلیں نقلوں گواه ہیں بوجہ میزان إن النُّهى مَلَكَتْ يَدَاهُ قُلُوبَنَا ونرى بـريـق الـحـق بالبرهان ہیں عقل کے دونوں ہاتھ ہمارے دلوں کے مالک ہیں اور حق کی روشنی ہم برہان سے ہی دیا دیکھتے إن العدا يئسوا إذا كُشِف الهدى فاليوم ليس لهم بذاك يـدان دشمن نومید ہو گئے جب کہ ہدایت کھل گئی پس آج ان کو اس کے ساتھ مقابلہ کے ہاتھ نہیں يا لاعِنى خَفْ فَهُوَ رَبِّ قادر والله إنى مسلم ذو شان اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ کے قہر سے ڈر اور بخدا میں ایک مسلمان ذی شان ہوں والله إنّى صادق لا كاذب شهدت سماء الله والملوان سے بیزار ہو گیا اور بخدا میں صادق ہوں نہ کاذب آسمان اور رات دن نے گواہی دے دی وَدَّعْتُ أهوائي لحُبّ مهیمنی وتركت دنياكم بعطف عنانی (۳۳) حرص و ہوا کو میں نے خدا تعالیٰ کے لئے رخصت کر دیا اور تمہاری دنیا کو چھوڑا اور اس سے منہ پھیر لیا وتعلقت نفسي بحضرة ملجأى وتبرأت من كل نشب فاني اور میرا نفس حضرت پروردگار سے تعلق پکڑ گیا اور ہریک مال فانی لا تعجلوا وتَفكَّروا وتَدبَّروا والعقل كل العقل في الإمعان مت جلدی کرو اور فکر کرو اور سوچو اور تمام عقل غور کرنے میں ہے إن كنت لا تبغى الهدى وتُكذَبُ فأضرني بجوارح ولسان اور اگر تو ہدایت کو قبول نہیں کرتا اور تکذیب کرتا ہے سو مجھے اپنے ہاتھ پیر اور زبان سے ، دکھ پہنچا والْعَنُ ولعن الصادقين وسبهم متوارث من قادم الأزمان اور لعنت کرتا رہ اور بچوں کو لعنت کرنا قدیم زمانہ سے ، لوگوں کی ورثہ چلی آئی