نورالحق حصہ دوم — Page 224
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۲۴ نور الحق الحصة الثانية یا قوم في رمضان ظهرت آیتی من ربّنا الرحمن والديان سے اے میری قوم میرا نشان رمضان میں ظاہر ہوا خدائے رحمان اور جزاء دہندہ فاقرأُ إذا ما شئتَ آيةَ ربّنا خَسَفَ الْقَمَرِ وتَجافَ عن عدوان پس اگر تو چاہے تو ہمارے رب کی آیت کو پڑھ اور وہ آیت یہ ہے خسف القمر اور ظلم سے الگ ہو جا ثم الحديث حديث آل محمد شرح لما يتلى مِنَ الفُرقان پھر حدیث حدیث آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآن شریف کی آیات کی شرح میں هذا كلام نبينا وحبيبنا فافرغ إليه وخَلَّ ذِكْرَ أدانى ہمارے نبی اور حبیب کا کلام ہے پس اس کی طرف متوجہ ہو اور ادنیٰ لوگوں کا ذکر چھوڑ دے هذا أشد على العدا وجموعهم من وقع سيف قاطع وسنان پیشگوئی دشمنوں پر بہت سخت ہے تلوار اور نیزہ سے بھی زیادہ والحُرُّ بعد ثبوت أمرٍ قاطع يُهدى ولا يصغى إلى بهتان اور ایک آزاد آدمی ثبوت قطعی کے بعد ہدایت دیا جاتا ہے اور بہتان کی طرف کان نہیں دھرتا لا تعرضوا عنى وكيف صدودكم عن مُرسَل يهدى إلى الفرقان تم مجھ سے اعراض مت کرو اور کیونکر تم ایسے بھیجے ہوئے سے کنارہ کش ہوتے ہو جو فرقان کی طرف ہدایت دیتا ہے ما جاءنی قومى شقًا وتباعدوا فتركتهم مع لوعة الهجران میری قوم بوجہ بدبختی کے میرے پاس نہیں آئی اور دور ہوگئی پس میں نے باوجود سوزش جدائی انہیں چھوڑ دیا إني رأيت بهجر قوم فارقوا حالا کحالةٍ مُرسَل كَنعانی میں نے اس قوم کی جدائی میں جو جدا ہوگئی وہ حالت دیکھی جو یعقوب علیہ السلام کی حالت سے مشابہ ہے وسألت ربّی فاستجاب لِيَ الدُّعا فرجعتُ مَجْلُوا من الأحزان اور میں نے اپنے رب سے سوال کیا اور اس نے میری دعا قبول کی پس میں غموں سے نجات یافتہ ہو گیا إن العدا لا يفهمون معارفى ويكذبون الحق كالنشوان | معارف کو نہیں سمجھتے اور مستوں کی طرح حق کی تکذیب کر رہے ہیں میرے