نورالحق حصہ دوم — Page 216
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۱۶ نور الحق الحصة الثانية اتقوا الله ولا تتكبروا ، وفكروا وتَدبَّروا، أيجوز عندكم أن يكون اور تو فکر کرو سوچو کیا تمہارے نزدیک جائز ہے کہ مہدی المهدي في بلاد العرب أو الشام، وآيته تظهر في هذا المقام؟ وأنتم | بلاد عرب اور شام میں پیدا ہو اور اس کا نشان ہمارے ملک میں ظاہر ہو اور تم جانتے ہو تعلمون أن الحكمة الإلهية لا تُبعِدُ الآيةَ من أهلها وصاحبها ومحلها ، کہ حکمت الہیہ نشان کو اس کے اہل جدا نہیں کرتی فكيف يمكن أن يكون المهدى فى مغرب الأرض و آيته تظهر في پس کیونکر ممکن ہے که مهدی تو مغرب میں ہو اور اس کا نشان مشرقها؟ فكفاكم هذا إن كنتم من الطالبين مشرق میں ظاہر ہوا اور تمہارے لئے اس قدر کافی ہے اگر تم طالب حق ہو ۔ برس ثم مع ذلك لا يخفى عليكم أن بلاد العرب والشام خالية عن أهل بھی تم پر پوشیدہ نہیں کہ بلاد عرب اور شام ایسے پھر هذه الادعاء ، ولن تسمع أثرًا منه في تلك الأرجاء ، ولكنكم تعلمون أنّى مدعی کے وجود سے خالی ہیں اور ان اطراف میں ایسے مدعی کا نشان نہیں پایا جاتا مگر تم جانتے ہو کہ میں کئی أقول من بضع سنين بأمر رب العالمين، إنّى أنا المسيح الموعود والمهدى سے بامر رب العالمین کہہ رہا ہوں کہ میں مسیح موعود اور مہدی (۲۵) المسعود، وأنتم تكفّرونني وتلعنونني وتكذبونني، وجاء تكم البينات وأُزيلت مسعود ہوں اور تم مجھے کا فرٹھہراتے اور لعنت کرتے اور جھٹلاتے ہو اور کھلی کھلی نشانیاں تمہارے پاس پہنچیں اور تمہارے الشبهات، ثم كنتم على التكفير ۔مصرين۔ أعجبتم أن جاء كم منذر منكم على شبہات دور کئے گئے اور پھر تم کا فر ظہرانے پر اصرار کرتے رہے۔ کیا تم نے تعجب کیا کہ تم میں سے ایک ڈرانے والا صدی رأس المائة في وقت نزول المصائب على الملة واشتداد العلة، وكنتم کے سر پر آیا اور اس وقت آیا کہ جب دین اسلام پر مصیبتیں اتر رہی تھیں اور بیماری بہت شدت کر گئی تھی اور