نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 215 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 215

۲۱۵ نور الحق الحصة الثانية روحانی خزائن جلد ۸ عجيبة وأوضاعه غريبة، وهو خارق للعادة ومخالف للمعمول والسنّة، عجیب ہیں اور اس کی وضعیں غریب ہیں اور وہ خارق عادت اور مخالف معمول اور سنت ہے۔ فثبت ما جاء في القرآن وحديث خاتم النبيين۔ ولا شك أن اجتماع پس اس سے وہ غیر معمولی ہونا ثابت ہوا جس کا بیان قرآن کریم اور حدیث خاتم الانبیاء میں موجود ہے اور کچھ شک نہیں الخسوف والكسوف في شهر رمضان مع هذه الغرابة أمر خارق للعادة۔ که کسوف خسوف اس مہینہ رمضان میں اس غیر معمولی حالت کے ساتھ جمع ہونا ایک امر خارق عادت ہے وإذا نظرت معه رجلا يقول إنى أنا المسيح الموعود والمهدى المسعود | اور جب کہ اس کے ساتھ تو نے ایک آدمی کو دیکھا جو کہتا ہے کہ میں مسیح موعود اور مہدی ہوں اور خسوف | والملهم المرسل من الحضرة، وكان ظهوره مقارناً بهذه الآية، فلا شك کسوف کے ساتھ اس کا ظہور مقارن ہے پس کچھ شک نہیں کہ یہ تمام امور ایسے أنها أمور ما سمع اجتماعها في أوّل الزمان، ومن ادعى فعليه أن يثبت ہیں جو پہلے کسی زمانہ میں جمع نہیں ہوئے جو انکار کرے اور ثابت کر کے دکھلاوے کہ کسی وقوعه في حين من الأحيان۔ ثم لما ظهرت هذه الآية في هذه الديار وهذا (٢٣) وقت پہلے اس سے یہ کسوف خسوف معہ مدعی مہدویت کے وقوع میں آ چکا ہے۔ پھر جبکہ یہ نشان اسی ملک الله المقام، ولم يظهر أثر منها في بلاد العرب والشام، فهذه شهادة من ال اور اسی مقام میں ظاہر ہوا اور بلاد عرب اور شام میں کچھ اس کا نشان العلام لصدق دعوانا يا أهل الإسلام، فقوموا فُرادي، فرادى، واتركوا من نہ پایا گیا سو یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہمارے صدق دعویٰ پر ایک نشان ہے پس تم ایک ایک ہو کر کھڑے ہو جاؤ اور جو بخل وعادَى، ثم تفكروا ودَعُوا عِنادا، ولا تلقوا بأيديكم إلى التهلكة ولا شخص بخیل اور دشمن ہو اس کو چھوڑ دو پھر فکر کرو اور عناد کو چھوڑ دو اور اپنے ہاتھوں سے اپنے تئیں ہلاک مت کرو تُفسدوا إفسادا، ولا تُعرضوا مستعجلين يا عباد الله رحمكم الله اور جلدی سے کنارہ کش ہو جاؤ۔ اے بندگان خدا