نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 207 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 207

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۰۷ نور الحق الحصة الثانية لهم أن يكتبوا حديثا في صحاحهم وهم يعلمون أنه لا أصل له، بل فى رواته بعید تھا کہ وہ ایک حدیث کو اپنے صحاح میں داخل کرتے باوجود اس بات کے کہ وہ جانتے تھے کہ وہ حدیث بے اصل ہے رجل من الكذابين الدجالين۔ أخَلَطوا الخبيث بالطيب بعد ما كانوا على خُبثه اور اس کے بعض راوی کذاب اور دجال ہیں کیا انہوں نے خبیث کو طیب سے ملا دیا بعد اس بات کے کہ وہ خبیث کے مستيقنين؟ وإن كان هذا هو الحق فما بال الذين خلطوا قذرًا بالماء المعين | خبث پر یقین رکھتے تھے اور اگر یہی سچ ہے تو ان لوگوں کا کیا حال ہے جنہوں نے پلیدی کو آب صاف کے ساتھ متعمدين وهم كانوا أوّل عالم بأحوال الرواة المفترين۔ أهم صلحاء عندكم؟ ہیں ملا دیا اور وہ مفتریوں کے حالات سے خوب واقف تھے کیا وہ تیرے نزدیک صالح كلا بل هم أوّل الفاسقين۔ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا أو كان نہیں بلکہ اول درجہ کے فاسق ہیں اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو خدا تعالیٰ پر جھوٹ باندھتا ہے یا معين روايات الكاذبين؟ أفأنت تشهد أن الدارقطنی و جميع روايات هذا جھوٹوں کی روایتوں کا مددگار ہے کیا تو گواہی دیتا ہے کہ دار قطنی اور تمام راوی اس حدیث کے الحديث وناقلوه في كتبهم وخالِطوه في الأحاديث من أوّل الزمان إلى هذا اور تمام وہ لوگ جنہوں نے اپنی کتابوں میں اس حدیث کو نقل کیا اور حدیثوں میں ملایا اول زمانہ الأوان كانوا من المفسدين الفاسقين وما كانوا من الصالحين؟ وأنت تجد سے اس زمانہ تک مفسد اور فاسق ہی گذرے ہیں اور صالح آدمی نہیں تھے اور كتـب الـقــوم مـمـلوّةً من الحديث الذي سميته موضوعًا في مقالك مع | تو قوم کی کتابوں کو اس حدیث سے پُر پائے گا جس کا نام تو موضوع رکھتا ہے زيادة علمهم منك ومن أمثالك، ومع زيادة اطلاعهم على حقيقة | باوجود اس کے جو ان کا علم تجھ سے اور تیرے ہم مثل لوگوں سے زیادہ ہے اور پھر وہ تجھ سے زیادہ تر اشتبهت علی خیالک، فلا تتبع جذباتِ نفسك وفكر كالمتقين۔ اصل حقیقت پر اطلاع رکھتے ہیں پس تو اپنے نفس کے جذبات کا طالب نہ ہو اور نیک بخت بن جا۔ الانعام: ٢٢