نورالحق حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 203 of 512

نورالحق حصہ دوم — Page 203

روحانی خزائن جلد ۸ ۲۰۳ نور الحق الحصة الثانية للمسيح الموعود وللمهدى المسعود، وأمّا الديار الأخرى فلا مهدى فيها نه عیسیٰ اور اسی جہت سے مسیح موعود اور مہدی آخر الزمان کے لئے محدود ہے مگر دوسری ولائتیں پس اُن میں نہ مہدی ہے ولا عيسى، ولأجل ذلك ما ظهر الخسوف ولا الكسوف في ديار العرب خسوف اور کسوف دیار عرب اور وبلاد الشام، ليزيل الله ظنون العوام، ويُبطل خيالات المبطلين والسر في بلاد شام میں ظاہر نہیں ہوا تا کہ خدا تعالیٰ عوام کے ظنون کو دور کر دے اور باطل پرستوں کے خیالات کو دور فرمادے ذلك أن ملكنا البنجاب كان في علم الله مولدًا للمسيح الموعود اور اس میں بھید یہ ہے کہ ہمارا پنجاب خدا تعالیٰ کے علم میں مسیح موعود اور والمهدى المسعود ، فأراد الله أن يهدى الخلق إليه بتخصيص الإمارات مہدی مسعود کا مولد تھا۔ پس خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ نشانوں اور علامتوں کو خاص کر کے خلقت کو اس کی وتعيين العلامات، ليعرفوا المدعى بالآيات والداعي بالكرامات۔ وأما إذا طرف رہنمائی کرے تا کہ لوگ مسیحیت اور مہدویت کے مدعی کو اس کے نشانوں اور کرامات سے شناخت کر لیں لیکن اگر فرضنا ظهور آيات المهدى في ملكنا هذا وظهور المهدي في بلاد أُخرى، ہم یہ فرض کر لیں کہ مہدی کا نشان تو ہمارے ملک میں ظاہر ہوا اور مہدی کا ظہور کسی اور ملک میں ہوگا تو یہ خیال فهذا ليس من المعقول، وليس له أثر في المنقول، ومع ذلك لا يوجد ١٥) معقول نہیں ہے اور منقول میں اس کا کچھ اثر نہیں پایا جاتا اور باوجود اس کے دوسرے ملکوں میں ایسے فيها من ادعى أنه مهدى الزمان ومُرسَلُ الرحمن، فتعين بدليل الخلف شخص کا پتہ نہیں ملتا جس نے مہدی الزمان اور مرسل الرحمان ہونے کا دعوی کیا ہو پس دلیل خلف کے رو سے صدقنا عند ذوى العرفان فيا متبع العثرات والمعائب أَمْعِنُ في هذا اہل معرفت کے نزدیک ہمارا صدق ثابت ہوا پس اے لغزشوں اور عیبوں کے پیروی کرنے والے اس کلام میں بالفكر الصائب، لعل الله يخلصك من شبكة الشياطين، ويسقيك اچھی طرح غور کر شاید خدا تعالیٰ تجھے شیاطین کے جال سے خلاصی بخشے اور یقین کے پیالے