نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 68

۶۸ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ و ذُريَّ۔ هذا بيان بعض العلماء ، وأمـا صـاحب الإنسان الكامل“ تو بعض علماء کا قول ہے مگر صاحب کتاب انسان کامل عبد الکریم نے عبدالكريم الذي هو من المتصوفين، فبلغ الأمر إلى النهاية، وقال إن جو متصوفین میں سے ہے اس بارے میں حد ہی کر دی اور کہا کہ تثلیث التثليث بمعنى حق ولا حرج فيه، وإن عيسى كذا وكذا، بل أشار إلى أنه ایک معنی کے رو سے حق ہے اور اس میں کچھ حرج نہیں اور عیسی ایسا ہے اور ایسا ہے بلکہ اس طرف اشارہ کر دیا کہ ليس بمخلوق ومنهم من اعتدى في كذبه وقال بسم ا الله الآب والابن وہ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے نہیں ہے اور بعض آدمی جھوٹ بولنے میں بہت بڑھ گئے اور یہ لکھا کہ بسم اللہ الاب والا بن و وروح القدس۔ كذلك أيدوا الفرية ونصروها۔ وكان الكذب في أول روح القدس اسی طرح انہوں نے جھوٹ کی تائید کی اور جھوٹ کو مدد دی اور جھوٹ پہلے پہلے تو ٥٠ الأمر قليلا، ثم من جاء بعد كاذب ألحق بكذبه كذبا آخر، حتى ارتفعت تھوڑا تھا پھر جو شخص ایک جھوٹے کے بعد آیا اُس نے کچھ اپنی طرف سے بھی پہلے جھوٹ پر زیادہ کیا یہاں تک کہ جھوٹ کی عمارة الكذب، وجعل ابنُ عجوزة ابن الله، وبعد ذلك جُعل إله العالمين، عمارت بہت اونچی ہو گئی اور ایک بڑھیا عورت کا بچہ خدا کا بیٹا بنایا گیا اور پھر خدا کر کے مانا گیا خبردار رہو کہ ألا لعنة الله على الكاذبين۔ إن عيسى إلا نبي الله كأنبياء آخرين، وإن هو إلا خدا کی لعنت ہے عیسی صرف اور نبیوں کی طرح ایک نبی خدا کا ہے اور وہ پر خادم شريعة النبى المعصوم الذى حرم الله عليه المراضع حتى أقبل على اُس نبی معصوم کی شریعت کا ایک خادم ہے جس پر تمام دودھ پلانے والی حرام کی گئی تھیں یہاں تک کہ ثدى أُمه، وكلّمه ربُّه على طور سينين وجعله من المحبوبين۔ هذا هو موسى * اپنی ماں کی چھاتیوں تک پہنچایا گیا اور اس کا خدا کوہ سینا میں اُس سے ہمکلام ہوا اور اس کو پیارا بنایا یہ وہی موسیٰ (الفائدة) كلم الله موسى على جبل وكلم الشيطن عيسى على جبل فانظر الفرق بينهما ان كنت من الناظرين ۔ منه خدا ایک پہاڑ پر موسیٰ سے ہمکلام ہوا اور ایک پہاڑ پر شیطان عیسی سے ہمکلام ہوا سو اس دونوں قسم کے مکالمہ میں غور کر اگر غور کرنے کا مادہ ہے۔ ۱۲ جھوٹوں