نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 60

روحانی خزائن جلد ۸ يُدخل نور الحق الحصة الاولى الله نور توحيده في قلب هذه الملكة الزهراء وقلوب أبنائها ملکہ نورانی وجہ کے دل اور اس کے شہزادوں کے دلوں میں نور توحید ڈال دے اور خدا تعالیٰ پر العقلاء ، وليس على الله بعزيز، بل قدرته صالحة لهذه النور، وهو على مشکل نہیں بلکہ اس کی قدرت ایسے ہی کام کرتی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر كل شيء قدير، وإنه يجذب إليه قلوب الطالبين وكذلك نرى أن ہے اور وہ اپنی طرف طالبوں کے دل کھینچ لیتا ہے اور اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ بڑے بڑے رکن اس أعاظم أركان الدولة يميلون إلى التوحيد يومًا فيوما، وقد نفرت قلوبهم گورنمنٹ کے دن بدن توحید کی طرف مائل ہوتے جاتے ہیں اور ان کے دل ان عقائد باطلہ سے نفرت من مثل هذه العقائد الباطلة، ولا يليق بشأنهم أن يعبدوا بشرًا مثلهم في کر گئے ہیں اور ان کی شان کے لائق بھی نہیں کہ اپنے جیسے آدمی کی پرستش کریں جو انسانوں کی طرح صفات میں الضعف واللوازم الإنسانية، وكيف وقد أعطاهم الله أنواع العلوم وحظا اور تمام لوازم انسانیت میں ان کا شریک ہے اور ایسا شرک ان سے کیونکر ہو سکے اور خدا نے ان کو کئی قسم کے علم عطا کئے ہیں وافرا من الفهم والعقل، ولا نجد فى محققى هذا القوم رجلا يرضى بهذه اور فہم اور عقل عنایت کی ہے اور ہم اس قوم کے محققوں میں سے کوئی ایسا شخص نہیں پاتے جو ان الأباطيل إلا نادرا كالشعرة البيضاء في اللمة السوداء ، وإنِّي أعلم أنهم واہیات باتوں پر راضی ہو مگر شاذ و نادر جو اس ایک بال کی طرح ہے جو سیاہ بالوں میں ہو اور میں جانتا ہوں کہ بيضُ الإسلام، وستخرج منهم أفرُخُ هذه الملة، وستصرف وجوههم یہ لوگ اسلام کے انڈے ہیں اور عنقریب ان میں سے اس ملت کے بچے پیدا ہوں گے اور ان کے منہ إلى دينا الله۔ إنهم قوم يفتشون كل أمر، ولا يغضون الطرف من الحق الہی دین کی طرف پھیرے جائیں گے کیونکہ یہ ایک ایسی قوم ہے کہ جو ہر یک بات کی تفتیش کرتی ہے اور اس حق سے آنکھ الذي حصحص، ولا يتبـون مـن قبـول الـحـق ويطلبون ولا يلغبون بند نہیں کرتی جو کھل گیا ہو اور حق کے قبول کرنے سے شرم نہیں کرتی اور ڈھونڈتی ہے اور تھکتی نہیں اور جو