نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 59

روحانی خزائن جلد ۸ ۵۹ نور الحق الحصة الاولى فكيف يمكن أن تؤمن بهذه الخرافات، بل تحسبها كسمرٍ لا أصل له پس کیونکر ممکن ہے کہ یہ گورنمنٹ ایسی باتوں پر ایمان لاوے بلکہ یہ تو اس کو ایک بے اصل کہانی مجھتی ہے اور ایک خواب أو كطيف مركب من الخزعبلات، ومع ذلك لا ميل لها أصلاً إلى | پریشان کی طرح اباطیل کا مجموعہ خیال کرتی ہے اور علاوہ اس کے اس گورنمنٹ کو دینیات کی طرف کچھ توجہ الـديـنـيــات۔ وفتن قلبها حبُّ الدنيا وشوق الحكومات، فهي غريقة في نہیں اور دنیا کی محبت اور حکومتوں نے اس کے دل کو اپنی طرف کھینچا ہوا ہے سو وہ سر سے قدم تک دنياها من الرأس إلى القدم فى كل الخطوات، ولا تميل إلى دين، وإذا دنیا میں غرق ہے اور کسی دین کی طرف اس کو میل نہیں اور اگر کسی وقت میل ہوگی تو مالت فإلى الإسلام، فلا تقبل إلا هذا الدين وملة خاتم النبيين۔ اسلام کی طرف اور صرف دین اسلام کو قبول کرے گی اور ملت خاتم النبین میں داخل ہوگی ۔ وإنا نرى أنها ترمقه بعين المحبّ وليست على الضلالة كالمكبّ، اور ہم دیکھتے ہیں کہ وہ اسلام کو بنظر محبت دیکھتی ہے اور گمراہی پر نگونسا نہیں بلکہ تدبر میں اپنے دنوں کو بسر بل تزجي أيامها في التدبر ، ولا تعرض كالمُتكبّر، وإني أجد آثار رشدها، کرتی ہے اور متکبر کی طرح کنارہ کش نہیں اور میں اس کے رشد کے آثار پاتا ہوں اور گمان کرتا ہوں کہ وہ جلد وأظن أنها ستميل إليه ولا يتركها الله فى الغافلين الضالين۔ وقد دخل من اسلام کی طرف میل کرے گی اور خدا اس کو گمراہوں اور غافلوں میں نہیں چھوڑے گا۔ اور ایک طائفہ ان کے علمائهم في ديننا طائفة من شبان رُوقةٍ وشارة مرموقة وآخرون منهم علماء کا ہمارے دین میں داخل ہو گیا جو جوانان خوشرو اور پسندیدہ صورت ہیں اور ان میں سے ایسے بھی يكتمون إيمانهم إلى حين وإنا نرى أن ملكتنا المكرمة مرجوّة الاهتداء ، ہیں جو ایمان ایک وقت تک پوشیدہ رکھتے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری ملکہ مکرمہ ہدایت پانے کے لئے امید کی جگہ ہے اور وقد أعطيت لقلبها حُبّ الإسلام وشوق هذا الضياء ، وعسى أن اس کے دل کو حب اسلام اور شوق اس روشنی کا دیا گیا ہے اور عنقریب ہے کہ خدا تعالیٰ اس