نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 58 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 58

۵۸ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ وإنا قرأنا عليك معارف الله فهل لك أن ترغب اليها وتكون من الصالحين؟ اور ہم نے تجھ کو معارف البہی پڑھ سنائے پس کیا تجھے کچھ خواہش ہے کہ ان میں تو رغبت کرے اور نیکوں میں سے ہو جائے۔ ذكر بعض اعتراضات الواشى وردها نکتہ چین مذکور کے بعض اعتراضات کا ذکر اور اُن کا رد منها قوله أن قسّيسى هذا الزمان ليسوا بدجالين۔ ثم بعد ان میں سے ایک یہ اس کا قول ہے کہ اس زمانہ کے پادری دجال نہیں پھر اس کے بعد اس نے ذلك حتَّ الحكومة البرطانية على إيذائي، ويشير إلى أن هذا گورنمنٹ برطانیہ کو میرے ایڈا کے لئے ترغیب دی ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے الرجل يعتقد أن هذه الدولة هي الدجال المعهود وأنه من الباغين۔ کہ اس شخص کا یہ اعتقاد ہے کہ یہی گورنمنٹ دجال معہود ہے اور یہ شخص باغی ہے ۔ أما الجواب فـاعـلـم أننا لا نسمى الدولة البريطانية دجالا سو اس کے جواب میں جاننا چاہیئے کہ ہم اس گورنمنٹ کا نام دجال نہیں رکھتے معهودا، بل نعلم ونستيقن أن هذه الدولة محققة عاقلة مفكرة في حقائق بلکہ ہم یقین رکھتے اور جانتے ہیں کہ یہ گورنمنٹ عظمند اور محقق اور حقائق موجودات میں فکر الموجودات، وقد رزقها الله من العلم والحكمة والفلسفة وأنواع کرنے والی ہے اور خدا نے اس کو علم اور حکمت اور فلسفہ اور کئی قسم کی الصناعات، وحقت بها لمعات المعقولات، فهي تعرف الترهات صناعتوں سے حصہ دیا ہے اور علم معقول کی چمکیں اس کے محیط ہوگئی ہیں پس اسی وجہ سے یہ گورنمنٹ جھوٹی باتوں کو وتفض ختم سرّ المزوّرات، وليست من الذين يرضون بالهذيانات۔ خوب پہچانتی اور جھوٹ کے سر بستہ راز کی مہر توڑتی ہے اور ان میں سے نہیں جو بے ہودہ باتوں پر راضی ہو جائیں