نورالحق حصہ اوّل — Page 44
روحانی خزائن جلد ۸ ۴۴ نور الحق الحصة الاولى بعض العلماء ، وكفّرونى كالجهلاء ، فما باليتهم بعد تفهم الحق بعض علماء کے غضب ناک ہونے کا موجب ہوئیں اور جہالت سے مجھے کا فرٹھہرایا سو میں نے حق کے سمجھنے کے بعد اور وانكشاف طريق الاهتداء ، ورأيت أن هذا هو الحق فبيّنتها ولو كان ہدایت کا رستہ کھلنے کے پیچھے ان کی کچھ بھی پروانہ کی اور میں نے دیکھا کہ یہی حق ہے سو میں نے بیان کر دیا اگر چہ میری قومى كارهين فإذا ثبت خلوصى إلى هذا المقدار، و برهنت عليه قوم کراہت کرتی رہی۔ پس جبکہ میرا خلوص اس گورنمنٹ سے اس قدر ثابت ہوا اور میں نے اس قدر دلائل سے اس کو بقدر كاف لأولى الأبصار، فمن يظن ظن السوء في أمرى بعد إلا الذي ثابت کر دیا جو دانشمندوں کے لئے کافی ہیں پس جو شخص اس کے بعد میرے پر بد گمانی کرے ایسا آدمی بجز تا پاک فطرت حبت عرقه كالفُجّار، وتدرّبَ بالشر واللذع والابر وسير الأشرار، اور بجز ایسے شخص کے جس کی عادت میں نیش زنی اور شرارت داخل ہے اور کون ہو در حقیقت یہ اسی کا کام ہے جو شرارت کو وترك سير الصالحين۔ پسند کرتا اور نیک بختی کی راہ کو چھوڑتا ہے۔ ومـا كـان تـألـيـفـي في العربية إلا لمثل هذه الأغراض العظيمة، ولم اور میرا عربی کتابوں کا تالیف کرنا تو انہیں عظیم الشان غرضوں کے لئے تھا اور میری کتا بیں عرب کے لوگوں کو يَخْلُ تنتاب العربيين كتبى حتى رأيت فيهم آثار التأثير، وجاء في بعض منهم برابر پے در پے پہنچتی رہیں یہاں تک کہ میں نے ان میں تاثیر کے نشان پائے اور بعض عرب میرے پاس آئے اور بعضوں وراسلني بعض، وبعضهم هجنوا، وبعضهم صلحوا ووافقوا كالمسترشدين۔ نے خط و کتابت کی اور بعضوں نے بدگوئی کی اور بعض صلاحیت پر آگئے اور موافق ہو گئے جیسا کہ حق کے طالبوں کا کام ہے۔ وإني صرفتُ زمانا طويلا في هذه الإمدادات حتى مضت على اور میں نے ان امدادوں میں ایک زمانہ طویل صرف کیا ہے یہاں تک کہ گیارہ برس إحدى عشر سنة في شغل الإشاعات، وما كنت من القاصرين فلى انہی اشاعتوں میں گذر گئے اور میں نے کچھ کوتاہی نہیں کی۔ پس میں