نورالحق حصہ اوّل — Page 26
۲۶ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ من فضل قاضي الحاجات، وهو خيرٌ قلبًا ونِعْمَ الرجل، مع أن الضرورة خدا تعالیٰ کے فضل میں سے ہے اور وہ نیک دل اور بہت اچھا آدمی ہے اور اس طرف ضرورت قد اشتدت، فلعل الله يصلح أمرنا على يديه، وهو بهذا التقريب يصل بھی سخت ہے پس شائد خدا اس کے ہاتھ پر ہمارے کام کی اصلاح کرے اور وہ اس تقریب سے اپنے وطنه وينجو من تكاليف السفر العنيف، ويتخلّص من مفارقة المألف وطن میں پہنچ جاوے اور سفر کی سخت مشقتوں سے نجات پاوے اور وطن اور دوستوں کی جدائی سے بھی والأليف، وتُؤجرون عليه من الله الرحيم اللطيف۔ وما قلتُ إلَّا لِله وما | رہائی ہو اور تم کو خدا تعالی سے اجر ملے اور میں نے صرف اللہ کے لئے یہ باتیں کی ہیں أنا إلا ناصح أمين والذين يظنون أن أهل العرب لا يقبلون ولا اور میں امانت سے نصیحت کرنے والا ہوں۔ اور وہ لوگ جن کا یہ گمان ہے کہ عرب کے لوگ يسمعون، فليس عندنا جوابُ هذا الحمق من غير أن نحولق على قبول نہیں کریں گے اور نہ سنیں گے پس ہمارے پاس اس نادانی کا بجز اس کے اور کوئی جواب قولهم ونسترجع على فهمهم ألا يعلمون أن العربيين سابقون في نہیں کہ ہم ان کے اس خیال پر لاحول پڑھیں اور ان کی سمجھ پر انا للہ کہیں کیا نہیں جانتے کہ عرب کے لوگ حق قبول الحق من الزمان القديم؟ بل هم كالأصل في ذلك وغيرهم کے قبول کرنے میں ہمیشہ اور قدیم زمانہ سے پیش دست رہے ہیں بلکہ وہ اس بات میں جڑ کی طرح ہیں اور أغصانهم۔ ثم نقول إن هذا فعل الله رحمةً منه، والعرب أحق وأولى دوسرے ان کی شاخیں ہیں ۔ پھر ہم کہتے ہیں کہ یہ ہمارا کاروبار خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک رحمت ہے اور عرب کے لوگ النبی وأقرب برحمته، وإني أجد ريح فضل الله فلا تتكلموا بكلمات اليأس | رحمت کے قبول کرنے کے لئے سب سے زیادہ حقدار اور قریب اور نزدیک ہیں اور مجھے خدا تعالیٰ کے فضل کی خوشبو آ رہی ہے ولا تكونوا من القانطين۔ ولا تظنوا ظن السوء ، وإن بعض الظن | سوتم نوامیدی کی باتیں مت کرو اور نا امیدوں میں سے مت ہو جاؤ اور بدگمانیوں میں مت پڑو اور بعض ظن گناہ ہیں