نورالحق حصہ اوّل — Page 20
۲۰ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ ثم ألفتُ بـعـدهـا حـمـامة البشرى، فيه بشرى للذين يطلبون الحق پھر چوتھی تالیف کی جس کا نام حمامة البشری ہے اور حمامة البشری میں ان لوگوں کے لئے بشارتیں ہیں جو حق کے طالب وتفصيل كلُّ ما قلنا من قبل، والتي تنهال من تلك الرسائل متفرّقا ہیں اور نیز ہر ایک اس امر کی تفصیل ہے جس کو ہم پہلی کتابوں میں بیان کر چکے ہیں اور جو کچھ پہلی کتابوں سے متفرق طور پر يُعطى هذا الكتاب مجتمعا للجائعين؛ ونسبته إليها كنسبة شجرة إلى فوائد علمیہ کی بارش ہوتی ہے یہ کتاب حمامة البشری بھوکوں کے لئے ایک ہی جگہ پر پیش کر دیتی ہے اور اس کی نسبت دوسری ها بذرها، وجاء بحمد الله حسَنًا مبسوط ـوطًا مُباركًا۔ وأما ثمن هذه الكتب کتابوں کی طرف ایسی ہے جیسی درخت کی اپنے بیج کی طرف اور خدا کی حمد اور شکر ہے کہ یہ کتاب مبسوط اور مبارک ہے اور فهى هدية لبلاد الحجاز وبلاد الشام والعراق والمصريين والأفريقيين قیمت کے بارہ میں حال یہ ہے کہ یہ کتابیں ملک حجاز اور بلاد شام اور عراق اور مصریوں كلهم، ولكل من كان عالما منصفا مع صفر اليد۔ وأما غيرهم فعليهم اور افریقیوں کے لئے تو مفت بطور ہدیہ ہیں اور ایسا ہی اس کے لئے بھی جو عالم اور منصف مزاج اور تہیدست ہو اور دوسروں إن أرادوا اشتراءها أن يُرسلوا روبية فى ثمن الحمامة، وكذلك کو قیمت سے ملیں گی سوا گر وہ خریدنا چاہیں تو لازم ہے کہ حمامة البشری کی ایک روپیہ قیمت بھیجیں ۔ في ثمن "الكرامات، ونصفها في ثمن "التبليغ، و آنتين للتحفة إن اور ایسا ہی ایک روپیہ کرامات الصادقین کے لئے اور آٹھ آنہ تبلیغ کی قیمت اور دو آنہ تحفہ کی كانوا مشترين۔ وإنّا نقصنا آنةً من ثمن التحفة رعايةً للشائقين۔ اگر خریداری کا ارادہ ہو۔ اور ہم نے ایک آنہ تحفہ کی قیمت سے بپاس خاطر شائقان کم کر دیا ہے۔ وما ألفت هذه الكتب إلا لأكباد أرض العرب، وكان أعظم اور میں نے ان کتابوں کو صرف زمین عرب کے جگر گوشوں کے لئے تالیف کیا ہے اور میری بڑی مراد یہی تھی مراداتي أن تشيع كتبى فى تلك الأماكن المقدسة والبلاد المباركة ان مقدس جگہوں اور مبارک شہروں میں میری کتابیں شائع ہو جائیں