نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 19 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 19

روحانی خزائن جلد ۸ 19 نور الحق الحصة الاولى في يوم ! كلا، بل إنهم من المسؤولين۔ نہیں کرے گا ہر گز نہیں بلکہ ان سے باز پرس ہوگی ۔ جمع ہو و رأيت أن الفتن ليست محدودة إلى أنفسهم، بل العامة قد اور میں نے دیکھا کہ فتنے انہیں کی ذات تک محدود نہیں رہے بلکہ عوام الناس اُن کی سیٹی پر گئے پر گئے۔ اجتمعوا على صفيرهم، واغتروا بتقاريرهم اليابسة الملمعة ، ہیں اور ان کی خشک اور ملمع باتوں فریفتہ ہو فاشتعل غيظ العامة علينا، وتبوّغ دمهم بتهييج المفترين سو عام لوگوں کا غصہ ہم پر بھڑکا اور ان کا خون باعث افترا پردازوں کی انگیخت کے جوش میں آیا۔ وحسبوهـم عـالـمـيـن متـديـنـيـن صادقين ۔ فلمّا زُلزلت أرض الهند اور ان کو سمجھ لیا کہ یہ لوگ صاحب علم اور دیانتدار اور سچے ہیں۔ پس جب ہند کی زمین میں ایسا زلزلہ آیا کہ كلها، وأحسست من العلماء البخل والحسد، وضعتُ في نفسي ساری زمین ہل گئی اور علماء میں میں نے بخل اور حسد پایا تو میں نے اپنے دل میں ٹھان لیا کہ ان لوگوں أن أعرض عنهم فارا إلى مكة، وأن أتوجه إلى صلحاء العرب | سے اعراض کروں اور مکہ کی طرف بھاگوں اور صلحاء عرب اور مکہ کے برگزیدوں کی طرف توجہ کروں ونخباء أُمِّ القُرى الذين خُلقوا من طينة الحرية، وتفوّقوا دَرَّ الأهلية، کیونکہ وہ آزادی کی مٹی سے پیدا کئے گئے اور اہلیت کے دودھ پرورش پائے ہیں۔ فألقى الله في قلبي عند مس هذه الحاجة أن أؤلف كتبا في لسان سو خدا تعالیٰ نے اس حاجت کے پیدا ہونے کے وقت میرے دل میں یہ القا کیا کہ میں کھلی کھلی عربی 1 عربی مبين۔ فألفتُ بفضل الله ورحمته وتوفيقه كتابا اسمه التبليغ، میں چند کتابیں تالیف کروں۔ سو میں نے خدا کے فضل اور اس کی رحمت اور اس کی توفیق سے ایک کتاب تالیف کی ثم كتابا آخر اسمه التحفة، ثم كتابا آخر اسمه كرامات الصادقين | جس کا نام تبلیغ ہے پھر دوسری تالیف کی جس کا نام تحفہ ہے پھر تیسری تالیف کی جس کا نام کرامات الصادقین ہے