نورالحق حصہ اوّل — Page 16
۱۶ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى فلا تعجل ولا تُعِنُ فتن المفسدين۔ هذا هو القول الحق، فاقبلوا كلمة پس تم مفسدوں کے فتنوں کے مددگار مت بنو۔ یہی سچی بات ہے سو سچ کو قبول کرو الحق ولو خرج من فم طفل، فإن السعادة كلها في قبول الحق، فطوبى اور اگرچہ ایک بچہ کے ۔ منہ سے نکلا ہو کیونکہ تمام سعادت حق کے قبول کرنے میں ہے سو مبارک للذين يقبلون الحق خاضعين والذين عادونا فلا يقبلون الحق مع أنه وہ لوگ جو حق کے قبول کرنے کے لئے جھک جاتے ہیں۔ اور وہ لوگ جو ہم سے عداوت رکھتے ہیں وہ حق کو قبول نہیں ليس فيه دقة وإغماض ، بل هم يعلمون في قلوبهم أنه الحق المبين۔ کرتے باوجود یکہ کچھ اس میں وقت نہیں بلکہ وہ اپنے دلوں میں خود جانتے ہیں کہ وہ صریح اور صاف حق ہے۔ وإذا قيل لهم آمنوا بالحق الذى تبيّن، وبالمعاني التي حصحصت اور جب ان کو کہا جائے کہ حق تو کھل گیا اب تم اس کو قبول کرو اور ان معانی پر ایمان لاؤ جن کا صحیح ہونا ثابت ہو گیا ۱۳) صحتها ، قالوا أنؤمن بأمور تخالف أقوال أسلافنا؟ وإن كان أسلافهم | تو کہتے ہیں کہ کیا ہم ایسی باتوں کو مان لیں جو ہمارے متقدمین کے اقوال کے مخالف ہیں اور اگر چہ ان کے متقدمین نے من الخاطئين المخطئين؟ ونرى أنهم قد خنقوا، وأن ثلوج البخل قد اپنی راؤں میں خطا ہی کی ہو اور ہم دیکھتے ہیں کہ یہ لوگ وہائے گئے ہیں اور بخل کی برفیں کثرت کے ساتھ تساقطت على أرض قلوبهم بشدّتها ومُداكاتها، فخنقتُ شَطاها، اور شدت کے ساتھ ان کے دلوں پر گریں اور ان کے سبزہ کو دبا لیا اور پیچھے = وردفها حَصَى التعصب، فسُحقت الاستعدادات تحتها كالحديد تعصب کے سنگریزے ان پر پڑے سو ان کی استعدادیں اس کے نیچے ایسی پیسی گئیں جیسا کہ لوہا لوہار کے تحت مطرقة القين، أو القطن تحت مطرقة الطارقين۔ والعجب منهم ہتھوڑے کے نیچے پس جاتا ہے۔ یا روئی ڈھنٹے کے ڈھٹکے کے نیچے دھنی جاتی ہے۔ اور ان پر اور ان کی عقل پر ومـن عـقـلـهـم أنهم يرون بأعينهم أن كلماتهم الباطلة المضلة | تعجب آتا 09 اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ ان کے کلمات باطلہ