نورالحق حصہ اوّل — Page 12
۱۲ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ لا ينكره أحد إلا الذى ما بقى فى رأسه مِرّةً إنسانية ولحق بالأخسرين اس کا کوئی انکار نہیں کر سکتا بجز ایسے شخص کے جس کے سر میں انسانی دانشمندی کا مادہ نہیں رہا اور زیاں کاروں اور السافلين۔ ولا يقول أحد كمثل هذه الكلمات إلا الذي نسى طريق تحت الثریٰ جانے والوں کے ساتھ جا ملا۔ اور ایسی باتیں کوئی منہ پر نہیں لائے گا مگر وہی جو تو حید کی راہ کو بھول گیا التوحيد ومال إلى الجاهلية الأولى، وما بلغ نظره إلى نتائجها الضرورية اور پہلی جاہلیت کی طرف مائل ہوگیا اور اس کی نظر ان عقیدوں کے لازمی نتیجوں ومفاسدها المخفية ، أو الذى رسا على جهله عمدًا وغرق في لُجّة التقليد اور چھپے ہوئے فسادوں تک نہیں پہنچ سکی یا وہ شخص ایسے کلمات کہے گا جو جہالت کی باتوں پر اڑ بیٹھا اور تقلید کے غرقًا، حتى فقد أثر حرية الإنسانية، وسقط في شبكة لا تخلص منها، وتابع دریا میں غرق ہو گیا یہاں تک کہ انسانی آزادی کے نام و نشان کو کو بیٹھا اور ایسے جال میں پھنس گیا جس میں سے نجات نہیں أثر إبــلـيـس الـلـعـيـن۔ والذى آمن بالقرآن وألقى نفسه تحت هداياته فلن | اور ابلیس لعین کے نشان قدم کا پیرو ہو گیا اور وہ شخص جو قرآن پر ایمان لایا اور اس کی ہدایتوں کے نیچے اپنے تئیں ڈال دیا يرضى بمثل هذه العقائد، بل لا يسوغ له قول يُخالف القرآن بالبداهة سو وہ ایسے عقائد پر کبھی راضی نہیں ہوتا بلکہ وہ ایسی باتوں کو جو صریح قرآن کے مخالف اور اس کی محکم آیتوں کے ويُعارض بيناته ومُحكماته صريحا وأى ذنب أكبر من ذلك أن أحدًا کھلے کھلے معارض ہیں نا جائز سمجھے گا اور اس سے بڑھ کر اور کونسا گناہ ہوگا کہ ایک شخص قرآن پر ایمان يؤمن بالقرآن ثم يرجع ويُنكر بعض هداياته، ويتبع المتشابهات ويترك | لا کر پھر رجوع کرے اور اس کی بعض ہدایتوں سے انکاری ہو جائے اور متشابہات کی پیروی کرنے لگے المحكمات، ويحرّف القرآن ويغيّر معانيه من مركزها المستقيم، ويؤيد اور محکمات کو چھوڑ دے اور قرآن کی تحریف کرے اور اس کے معانی کو ان کے مرکز مستقیم سے پھیر دے بأقواله قومًا مشركين؟ ولكن الذى تمسك بكتاب الله و آمن اور اپنی باتوں سے مشرکوں کو مدد دے مگر وہ شخص جس نے کتاب اللہ سے پنجہ مارا اور جو کچھ اس میں ہے ان سب