نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 2

روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى طوبى للذى قام لإعلاء كلمة الدين و نهض يستقرى طرق بدو مبارک وہ جو دین کی د کے لئے کھڑا ہو گیا اور ربانی رضا مندی کی راہوں کو مرضاة الله النصير المعين ڈھونڈھتا ہوا اٹھا ۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الحمد لله ربّ العالمين، والصلاة والسلام على سيد رسله وصفوة أحبته تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پروردگار ہے اور درود اور سلام اس کے نبیوں کے سردار پر وخيــرتـه مـن خَلقه ومن كل ما ذرَأ وبرَأ، وخاتم أنبيائه، وفخرِ أوليائه، سيّدنا جو اس کے دوستوں میں سے برگزیدہ اور اس کی مخلوق اور ہر یک پیدائش میں سے پسندیدہ اور خاتم الانبیاء اور فخر اولیاء ہے وإمامنا ونبينا محمد المصطفى الذى هو شمس الله لتنوير قلوب أهل ہمارا سید ہمارا امام ہمارا نبی محمد مصطفیٰ جو زمین کے باشندوں کے دل روشن کرنے کے لئے خدا کا آفتاب ہے اور سلام اور الأرضين، وآله وصحبه وكل من آمن واعتصم بحبل الله واتقى، وجميع درود اس کی آل اور اس کے اصحاب اور ہریک پر جو مومن اور حبل اللہ سے پنجہ مارنے والا اور متقی ہو اور ایسا ہی خدا کے عباد الله الصالحين۔ أما بعد فاعلموا أيها الإخوان، بارك الله فيكم ولكم | ن تمام نیک بندوں پر سلام۔ بعد اس کے اے بھائیو خدا تم میں اور تمہارے لئے اور تم پر برکت نازل کرے وعليكم، أن فساد زماننا هذا قد بلغ إلى النهاية، وسوّد الشرك والفسق | تمہیں معلوم ہو کہ ہمارے اس زمانہ کا فساد انتہا تک پہنچ گیا اور شرک اور بدکاریوں اور بے ایمانیوں نے بہتوں کے والارتداد وجوه كثير من الناس، وانتابت الفتن المبيدة والبدعات المُسْحِتة منہ کو سیاہ کر دیا ہے اور ہلاک کرنے والے فتنے اور بیخ کنی کرنے والی بدعتیں یکے بعد از دیگر ے ظاہر ولم تَخْلُ تَتابعُ إلى أن أدركَ عَطَبُ الضلالة الذين كانوا سفهاءا بادى الرأى ہو رہی ہیں ان کا پے در پے آنا کم نہ ہوا یہاں تک کہ ان لوگوں کو موت نے گھیر لیا جو احمق اور موٹی عقل والے