نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 176 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 176

روحانی خزائن جلد ۸ ۱۷۶ نور الحق الحصة الأولى كتابا شاهدا على هذا المقال، فأَخْرِجُ لنا كتابك إن كنت من کتاب دیکھی ہے جو ان باتوں پر شاہد ہو تو تیرے پر واجب ہے کہ ہمارے رو برو وہ کتاب پیش کرے اگر تو سچا ہے۔ الصادقين۔ وإن لم تستطع فاتق الله ولا تتبع آراء قوم فاسقين۔ اور اگر تو پیش نہ کر سکے تو خدا تعالیٰ سے ڈر اور فاسقوں کی راؤں کی پیروی مت کر ۔ واعلموا أنكم قد فهمتم في أنفسكم في هذا الزمان الذي هو زمان اور تم خوب یاد رکھو کہ تم نے اس زمانہ میں جو تدبر اور امعان کا زمانہ ہے اپنے دلوں میں سمجھ لیا ہے التدبر والإمعان، أن عقائدكم خرافات وفيها آفات، وتضحك عليكم | کہ تمہارے عقائد محض خرافات ہیں اور ان میں ایسے آفات ہیں جن پر الصبيان والنسوان فتريدون أن تلقوا عليها رداء التأويلات لعلكم | لڑکے اور عورتیں بھی ہنستی ہیں پس تم چاہتے ہو کہ ان پر تاویلوں کی چادر ڈال دو تخلصون من الملامات، ومن لعن اللاعنين؛ فزيّنتم الباطل لتدحضوا به تا کہ تم ملامتوں اور لعنتوں سے بچ جاؤ۔ پس تم نے باطل کو آراستہ کیا تاکہ تم الحق وكنتم قومًا مسرفين۔ وأمّا خُبث عقائدكم فليس شيء يخفى على حق کو اس کے ساتھ باطل ٹھہراؤ اور تم ایک حد سے نکلنے والی قوم ہو۔ اور تمہارے عقیدوں کا ناپاک ہونا ایسی شے نہیں ہے الناس، أو يخفى من عين كيس ذى الفهم والقياس۔ ألستم تعبدون عيسى جو لوگوں پر پوشیدہ رہ سکے یا ایک دانا کی آنکھ اور قیاس سے چھپ سکے کیا تم حضرت عیسی کی ۱۳۴) في هذا الزمان كما كنتم تعبدون في أيام نزول القرآن؟ ألستم تمجدونه اس زمانہ میں پرستش نہیں کرتے جیسا کہ نزول قرآن کے وقت پرستش کرتے تھے کیا تم خدا تعالیٰ کی طرح اس کی وتقدسونه وتعظمونه كمثل إله العالمين؟ ألستم تقولون إن كل أمر فُوّضَ تمجید اور تقدیس اور تعظیم نہیں کرتے۔ کیا تم یہ نہیں کہتے کہ ہر ایک امر إلى عيسى، وهو الله في الأولى والأخرى، وهو الذي ترجعون إليه عیسیٰ کو سپرد کیا گیا ہے اور وہی خدا اس جہان اور اُس جہان میں ہے اور وہی ہے جس کی طرف رجوع دیے جاؤ گے