نورالحق حصہ اوّل — Page 171
روحانی خزائن جلد ۸ ۱۷۱ نور الحق الحصة الأولى ربكم الأعلى، فما برء وا أنفسهم بل سكتوا كالمفحمين المقرين۔ پس وہ لوگ اپنے نفس کو اس الزام سے بری نہ کر سکے بلکہ وہ ایسے ساکت ہوئے جیسا کہ وہ شخص ساکت ہوتا ہے جس پر الزام وارد ہوتا ہے یا فوقعت عليهم الحجة وقام البرهان وثبت أنهم كانوا يعتقدون كما بين اقراری ہو جاتا ہے پس ان پر حجت واقع ہوئی اور دلیل قائم ہوگئی اور ان کی خاموشی سے ثابت ہو گیا کہ وہ ایسا ہی اعتقاد رکھتے تھے جیسا کہ قرآن القرآن وكانوا مشركين۔ ثم جاء بعدهم قوم آخرون من النصارى | نے فرمایا اور در حقیقت مشرک تھے۔ پھر ان لوگوں کے گذر جانے کے بعد دوسرے نصاری دنیا میں ظاہر ہوئے اور وہ اپنے باپ دادوں کے آثار وقرأوا كتب الفلسفة فبُهتوا وصاروا كالسكارى، ورأوا أنفسهم في پر قائم تھے پس انہوں نے فلسفہ کی کتابیں پڑھیں اور ان کے مسائل سے عادت پکڑی اور اس کے کوچوں سے جو پذیر ہو گئے اور اپنے تئیں الشرك كالأسارى، فتأسفوا على مذهبهم متندمين۔ ففكروا الإصلاح دیکھا کہ اپنے مذہب میں خطا کی بلکہ نافرمانی کی سرکشی کی پس وہ مبہوت ہو گئے اور ایسے ہو گئے جیسا کہ کوئی نشہ میں ہوتا ہے اور انہوں نے ما فسد و ترويج ما كسد، فقتلوا كيف فكروا وذُكروا وما بدلوا إلا اپنے تئیں شرک میں مبتلا ایسا دیکھا جیسا کہ کوئی قیدی ہوتا ہے پس ان کو اپنے مذہب پر نہایت تاسف ہوا جو شرمندگی سے ملا تھا پس وہ اس سوچ حلل المقال مع اتحاد المال، فتعسًا لقوم ظالمين۔ وغَشِيَهم ما ١٣٠) میں لگے کہ کسی طرح اپنے ناپاک مذہب کی اصلاح کریں اور اس متاع کم قدر کو رواج دیں مگر خدا نے ان پر تباہی ڈالی انہوں نے اصلاح غَشِيَهم من آفات الضلال، وتلاقوا في مآل الأقوال، وما كانوا کے لئے صرف مکارانہ تدبیریں سوچیں اور ناپاک عقائد میں سے کچھ بھی نہ بدلا یا صرف تقریر کا پیرا یہ بدلا دیا باوجود یکہ مال ایک ہی تھا مستشفين۔ أسخطوا المولى ليُرضوا عبيده، ونسوا وعيده ومواعيده، سوظالموں کی ہلا کی ہو۔ کیسی گمراہیوں کی آفتوں نے ان کو گھیر لیا اور مثال قول میں اپنے پہلے بھائیوں میں متحد ہو گئے اور تعمیق نظر سے نہ دیکھا۔ ونبذوا وراء ظهورهم تعليم النبيين۔ ولا شك أنهم اتخذوا عيسى إلها مولی کو ناراض کر دیا تا کہ اس کے بندوں کو راضی کریں اور خدا تعالیٰ کے وعدے اور وعید بھلا دیے اور نبیوں کی تعلیموں کو اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک من دون رب العالمين - وهـو عـنـدهـم مـالك يوم الدين ويقولون دیا۔ اور کچھ شک نہیں کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو من دون الله خدا بنایا ہے۔ اور وہی ان کے نزدیک سزا جزا کا مالک ہے اور کہتے ہیں