نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 158 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 158

۱۵۸ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ والمهلة منّا ثلاثة أشهر للمعارضين، فإن لم يبارزوا، ولن يبارزوا، تین مہینہ مہلت ہے اور اگر مقابل پر نہ آویں اور ہرگز نہ آئیں گے فاعلموا أنهم كانوا من الكاذبين۔ پس یقیناً جانو کہ وہ جھوٹے ہیں واعلموا أن هذا الإنعام في صورة إذا أتوا برسالة كمثل رسالتنا، اور یاد رکھنا چاہیئے کہ یہ انعام اس صورت میں ہے کہ جب بالمقابل رسالہ بعینہ ہمارے اس رسالہ کے وعُجالة كمثل عجالتنا، وأثبتوا أنفسهم كمماثلين ومشابهين، وأما إذا مشابہ ہو اور مماثلت اور مشابہت کو ثابت کریں۔ لیکن اگر بنانے سے انکار کریں أبوا و ولّوا الدبر كالثعالب، وما استطاعوا على هذه المطالب، وما تركوا اور لومڑیوں کی طرح پیٹھیں دکھلاویں اور ان مطالب پر قدرت نہ پاسکیں اور نہ توہین قرآن شریف کی عادة توهين القرآن، وما امتنعوا من قدح كتاب الله الفرقان، وما تابوا من أن عادت کو چھوڑیں اور کتاب اللہ کی جرح و قدح سے باز نہ آویں يسموا أنفسهم مولويين، وما از دجروا من سب رسول الله صلى الله عليه اور نہ رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم کی دشنام دہی سے رکیں اور نہ اس بیہودہ گوئی سے اپنے تئیں وسلم خاتم النبيين، وما ازدجروا من قولهم أن القرآن ليس بفصيح، وما تركوا روکیں کہ قرآن فصیح نہیں ہے اور نہ توہین اور تحقیر کے طریق کو چھوڑیں پس ان پر خدا تعالیٰ سبيل التحقير والتوهين، فعليهم من الله ألف لعنة فَلْيَقُل القوم كلهم آمين۔ کی طرف سے ہزا ر لعنت ہے پس چاہیئے کہ تمام قوم کہے کہ آمین ۔ لعنت لعنت لعنت لعنت ۶ ۱۲ ۱۸ ۲۴ لعنت لعنت لعنت لعنت 11 ۱۷ ۲۳ لعنت نوم لعنت لعنت ⚫ 1 لعنت لعنت ١٦ لعنت لعنت ۲۲ لعنت ۹ ۱۵ ۲۱ 1 لعنت لعنت 2 لعنت لعنت ۱۳ لعنت ۱۴ لعنت ١٩ لعنت لعنت