نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 144 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 144

روحانی خزائن جلد ۸ ۱۴۴ نور الحق الحصة الاولى الخوارق من الرحمن بل من الشيطان ومعك شيطان من الشياطين۔ نشان نہیں دکھلاتا بلکہ ایک شیطان کی مدد سے دکھاتا ہے۔ ثم إن كان هذا هو الحق أعنى إذا فرضنا أن القوة كله للشيطان الذليل اس پھر اگر ہم فرض کریں کہ سب قوت شیطان ہی کو تو ہے فما جاء في الإنجيل بكمال التفصيل أن يسوع رجع بقوة الروح إلى صورت میں انجیل کا وہ فقرہ صحیح نہ ہو گا جو یسوع گلیل کی طرف روح کی قوت سے گیا تھا الجليل لا يكون صحيحًا، بل كذبًا صريحًا وتحريف المحرفين، بلکہ کہنا پڑے گا که ويكون المراد من الروح شيطانا من الشياطين۔ شیطان ہے۔ روح مراد ثم إنك ظننت أن القرآن ليس فى بلاغته إلى حد الإعجاز ، بل پھر تو نے یہ گمان کیا ہے کہ قرآن اپنی بلاغت میں حد اعجاز تک نہیں بلکہ من الجزل لفظوں سے يوجد فيه رائحة التكلف والارتماز، ولا يميز رقيق اللفظ ، اس میں تکلف اور اضطراب کی بو پائی جاتی ہے اور وہ ہنرل اور رقیق ۱۰۸) والجدَّ من الهزل، وفيه ألفاظ وحشية وكلمات أجنبية، وليس بعربي خالی نہیں اور اس میں وحشی الفاظ اور اجنبی کلمات ہیں اور فصیح عربی مبين۔ أما الجواب فاعلم أن هذا القول منك ومن أمثالك أعجب | نہیں سو اب میں تیرا جواب لکھتا ہوں پس جان کہ یہ قول تجھ سے اور اوروں سے جو تیری مانند العجائب وأعظم الغرائب، ولا يرضى به أحد من المنصفين۔ ألا تعلم يا ہیں نہایت عجیب ہے اور کوئی منصف اس راضی نہیں ہو گا۔ مسكين أنك رجل من الجهال، وما تدرى إلا مكائد الضلال، ولا تعلم اے مسکین تو تو نادانوں میں سے ایک نادان آدمی ہے اور بجز گمراہی کے فریبوں کے اور کچھ تجھے معلوم نہیں اور سے