نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 140 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 140

روحانی خزائن جلد ۸ ۱۴۰ ☆ نور الحق الحصة الاولى ا۔ حاشیہ الحاشيه متعلق صفحه ۱۰۵ نور الحق الحصة الأولى و انا نرى ان نكتب ههنا بعض المقالات اهل الأراء واراء اهل الدهاء | وہ اور ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ اس جگہ بعض اہل الرائے کے کلمات لکھیں في تصانيف عماد الدين فنكتبها بعباراتهم الاصلية في اللسان الهندية | جو انہوں نے پادری عماد الدین کی تصانیف کے بارے میں تحریر فرمائے ہیں اعنی اُردو ناقلين من رسالة عقوبة الضالين المطبوعة في نصرة المطابع سو ہم انہیں کی عبارات نقل کر دیتے ہیں جو رسالہ عقوبة الـــضـــــاليـــن مطبوع نصرة المطابع دهلي في ردّ هداية المسلمين وهو هذا يا معشر المنصفين۔ دہلی میں درج ہیں اور عقوبة الضالین وہ رسالہ ہے جو ایک صاحب نے رڑ ھدایت المسلمین میں لکھا ہے اور وہ یہ ہے:۔ رائے ہند و پر کاش امرتسر و آفتاب پنجاب لاہور کہ ان دونوں اخباروں کے مالک اہل ہنود ہیں چونکہ پادری عماد الدین صاحب امرتسر میں پادری کا کام کرتے ہیں وہیں کے اخبار ہندو پر کاش جلد ۲ نمبر ۴ مطبوعہ ۱۲۔ اکتوبر ۱۸۷۴ء صفحہ ۱۰اوا میں جو امرت سر کے اہل ہنود کی طرف سے جاری ہے لکھا ہے کہ کیا پادری عماد الدین کی تصنیفات تاریخ محمدی وغیرہ وغیرہ سے مراد هداية المسلمين ) کچھ اس کتاب سے شورش انگیزی میں کم تر تھیں کہ جس نے بمبئی کے مسلمانوں اور پارسیوں کے صدہا سالہ اتفاق اور محبت کو نفاق اور عداوت سے مبدل کر دیا اور دونوں کو یکلخت ہلاکت کا منہ دکھایا یہاں پادری صاحب کی تصانیف یعنی تاریخ محمدی اور هداية المسلمین اور تفسیر مکاشفات امن عامہ کی خلل اندازی میں کس لئے ناکام رہیں پنجابی مسلمان مفلس کم ہمت اور اکثر جاہل ہیں یا وہ اُن کو سمجھتے نہیں اور صرف مسلمانوں کا انگریزی گورنمنٹ سے دل پھاڑنے کی علت غائی پر تصنیف کی گئی ہیں۔ اگر بفرض محال وہ سارے الزامات سچے بھی سمجھے جاویں تا ہم بے چارے پادری صاحب کے کام تعزیرات ہند کی دفعہ ۴۹۴ کے اعتراض سے محفوظ نہیں کیونکہ اس میں ہرایسے فعل کا رفاہ عامہ کی نیت سے ہونا مستثنیٰ کے لئے مشروط ہے۔ مندرجہ بالا فقرے ہم نے اخبار آفتاب پنجاب جلد ۲ نمبر ۳۹ سے انتخاب کئے ہیں جس بنا پر اخبار مذکور کے ایڈیٹر صاحب نے روحانی خزائن جلد ھذا کا صفحہ ۱۳۹