نورالحق حصہ اوّل — Page 139
۱۳۹ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ من غوائله، ونشكو إليه من رذائله وما نرى أن ينزع عن الغى بغير اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے اور اس شخص کی بلاؤں سے ہم اس کی پناہ مانگتے ہیں اور اس کی بدیوں سے ہم اس کی طرف شکوہ لے الکی، وکذلک کانت سير المفسدين۔ جاتے ہیں اور ہم نہیں دیکھتے کہ شخص بغیر کسی داغ کے اپنی گمراہی سے باز آ جائے۔ اور مفسدوں کی یہی خصلت ہوا کرتی ہے۔ وقد صدق فيه أخوه الحَفِيُّ والودود الوليُّ القسيس رجب اور اس کے بارے میں اس کے بھائی مہربان اور دوست پادری رجب علی نے بیچ کہا ہے چنانچہ اس کا على ، قال قد صنّف أخونا عماد الدين كتبا في ردّ الإسلام، وأشاع | قول ہے کہ جب سے ہمارا بھائی عماد الدین اسلام کے رد میں کتابیں تالیف کرنے لگا اور تثلیث کے دلائل شائع کئے دلائل التثليث في الخواص والعوام، فبما كانت دلائله مجموعة | سو اس سبب سے کہ وہ دلائل مجموعہ اباطیل تھے اور ان میں کوئی بھی سچی دلیل نہیں تھی الأباطيل بعيدة من تنقيد الدليل ندمنا غاية الندامة، وصرنا هدف | ہمیں بہت ہی شرمندہ ہونا پڑا اور ہم ملامت کے نشانہ ٹھہر گئے اور بعد اس کے ہم مارے شرم کے الملامة، وما وسعنا بعدها استحياء أن ترى وجوهنا المسلمين۔ ایسے ہو گئے کہ اس قابل نہ رہے کہ مسلمانوں کو اپنا منہ د ا منہ دکھا سکیں ۔“ وأما استدلاله من لفظ شديد القوى على الشيطان، ووهمه | مگر اس شخص کا شدید القوی کے لفظ سے شیطان پر استدلال پکڑنا اور یہ وہم کرنا کہ شدید القوی أن القوة كله لهذا السرحان لا لله ولا لِمَلَكِ الرحمن، فلأجل | اس لئے قرآن میں شیطان کا نام ہے کہ تمام قوتیں اسی بھیڑیئے کو حاصل ہیں نہ خدا تعالیٰ کو اور نہ اس کے کسی ذلك خُص بهذا الاسم في القرآن، فلا نفهم سرّ هذه الأقاويل، سو ہم اس کے اس قول کا فرشتہ کو حاصل ہیں بھید نہیں سمجھتے ولا نجد فيها رائحة من الدليل؛ فلعله كذلك قرأ في الإنجيل اور ہم اس میں کسی دلیل کی بو نہیں پاتے پس اس نے شاید اسی طرح انجیل میں پڑھا ہے ا حاشیہ دیکھو صفحه۱۴۰