نورالحق حصہ اوّل — Page 133
روحانی خزائن جلد ۸ ۱۳۳ نور الحق الحصة الأولى فاتق رب العباد وفكّر لطلب السداد، مجتهدا لتحصيل الرشاد، سو خدا سے ڈر اور حق الامر کے ڈھونڈھنے کی فکر کر مگر اس فکر میں بلکہ یہ دو ہیں وتاركا سبل الرقاد وجاهدًا ، هل يكون النازل والمنزل عليه شيئا | کوشش کر اور نیند کی راہوں سے الگ ہو کیا نازل اور منزل علیہ ایک ہی چیز ہو سکتے واحدا؟ كلا بل لا بد من أن يكونا شيئين متغائرين، كما لا يخفى على بات ضروری ہے کہ وہ متغائر چیزیں ہیں جیسا کہ عقلمندوں پر ذي الـعـيـنـيـن، وعلى سائر العاقلين فأي دليل أكبر من هذا القوم پوشیدہ نہیں۔ پس منصفوں کے لئے اس سے بڑھ کر اور کونسی دلیل ہوگی منصفين، الذين ينثالون إلى الحق موجفين، ولا يتركون الصراط كعمين؟ حق کی طرف متوجہ ہو کر دوڑتے ہیں اور راہ کو اندھوں کی طرح نہیں چھوڑتے اور کونسا فرق ان دو روحوں میں ہے وہ منصف جو و أي فرق في الروح النازل على عيسى والروح الذي أُعطى لموسى كليم جو حضرت عیسی اور حضرت پر نازل ہوئیں موسیٰ رب العالمين؟ ألا تتفكرون يا معشر الظالمين وتسقطون على أراجيف اے ظالمو ! کیا تم کچھ بھی فکر نہیں کرتے اور جھوٹوں کی خبروں پر گرے جاتے ہو۔ کیا تم الكاذبين؟ ألا تقرأون في التوراة الإصحاح الحادي عشر ما قيل إنه قول تو رات کے گیارہویں باب میں وہ کلام نہیں پڑھتے جس میں کہا گیا ہے کہ اس خدا کا کلام ہے جو اپنی باتوں میں سب أصدق القائلين، وهو أن الربّ قالَ لِمُوسى فأنزل وأنا أتكلم معك، ١٠١ سے بڑھ کر سچا ہے اور وہ یہ ہے کہ رب نے موسیٰ کو کہا کہ میں اتروں گا اور تجھ سے کلام کروں گا اور اس و آخذ من الروح الذي عليك وأضع عليهم، أى على أكابر أمته، وهم روح میں سے لوں گا جو تجھ پر ہے اور ان پر ڈالوں گا یعنی بنی اسرائیل کے اکابر پر جو ستر آدمی كانوا سبعين۔ وكذلك نزل هذا الروح على جد عيسى و مرشده داؤد تھے۔ اور اسی طرح روح حضرت عیسٰے کے دادے اور اس کے مرشد بیٹی پر بھی نازل ہوئی