نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 118 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 118

۱۱۸ روحانی خزائن جلد ۸ نور الحق الحصة الاولى القدرة وخارجة من السنن المستمرة ، فكيف قبلتموها وقائلها إن خرافات اور قانون قدرت سے بعید تھیں اور خدا تعالیٰ کی سنت مستمرہ سے دور تھیں پس اگر تم نظمند تھے تو کیوں اس شخص کو كنتم عاقلين۔ اور اس کی باتوں کو قبول کر لیا۔ وكيف نسيتم تجارب الحكماء ، أكنتم أنعامًا أو كنشوان | اور کیونکر تم نے حکیموں کے تجارب کو فراموش کر دیا کیا تم چار پائے تھے یا شراب سے مست تھے الصهباء مخمورين؟ وكيف ظننتم أنه صدوق أمين مع أنه خالف اور تم نے کیونکر جانا کہ وہ صادق اور امین ہے حالانکہ اس نے تمام صادقوں کے برخلاف الصادقين أجمعين؟ أما رأيتم أطماره؟ أما شاهدتم إزاره؟ أما سمعتم من بات کہی کیا تم نے اس کی پرانی چادریں نہ دیکھیں کیا تم نے مکاروں کے قصے قبل قصص الـمـكـاريـن؟ فلا تلوموا أحدًا ولوموا أنفسكم إنكم قد نہیں سنے تھے سو تم اپنے آپ کو ملامت کرو نہ کسی دوسرے کو تم نے أهلكتم نسوانكم وإخوانكم وخلانكم وجيرانكم فليبك على اپنی بیویوں اور اپنے بھائیوں اور اپنے دوستوں اور اپنے ہمسائیوں کو ہلاک کر دیا پس چاہیئے کہ ہر یک فهمكم من كان من الباكين۔ رونے والا تمہاری سمجھ پر رووے ۔ هذا مثل المسيحيين وكفارتهم وجهلهم وغرارتهم، وما قلنا ہے اور ہم نے یہ عیسائیوں اور ان کے کفارہ کی مثال اور ان کی نادانی کا نمونہ ہے إلا نصاحة الله لقوم جاهلين۔ ولكن المسيح والصالحين من أصحابه محض اللہ نادانوں کے لئے یہ نصیحت بیان کی ہے مگر مسیح اور اس کے نیک اصحاب اس تمثیل (۸۸) مبرؤون من ذلك المثل وخطابه، وما نتـوجــه إلا إلى الخائنين سے مبرا ہیں اور ہمارا خطاب صرف ان خیانت پیشہ لوگوں کی طرف ہے