نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 93 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 93

وإ ۹۳ نور الحق الحصة الاولى روحانی خزائن جلد ۸ خموری منتقاة غيرُ كَدَرٍ مُشَعُشَعةٌ بـمـــاء الاقتران اور میری شراب ایک چپنی ہوئی شراب اور مصفا ہے جس میں الہی محبت کا پانی ملایا گیا ہے ولست مواريًا عن عين ربّي وإن الله خلاقى يراني اور میں اپنے رب کی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ہوں اور خدا جو میرا پروردگار ہے مجھے دیکھ رہا ہے يُدَهُدِءُ رأسَ كذَابِ غيورٌ ويُهلــــکـــه کـصـيـد مُستهـانِ اور وہ جھوٹے کے سر کو خاک میں رولاتا ہے کیونکہ غیر تمند ہے اور اس کو اس شکار کی طرح ہلاک کرتا ہے جو سراسیمہ اور سرگردان ہو ا الناظرون إلى قديـر قــريـب قــــــادر حِبّ مُدانی اور ہم اس قدیر کی طرف دیکھ رہے ہیں جو قریب اور قادر ہے اور جو بندہ اور اس کے دل میں حائل ہو جاتا ہے وإنـا الشـــــــاربون كؤوس جةٍ وإنّا الـكـاســون فـؤوس خـانـي اور ہم پر حکمت باتوں کے پیالے پی رہے ہیں اور ہم فضول گو کے تیروں کو توڑ رہے ہیں وإنا الواصلون قصور مجد وإنّا الفاصلون من الأداني اور ہم بزرگی کے محلوں تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نے ادنیٰ لوگوں سے جدائی اختیار کر لی ہے وأبدرنا من الرحمن بدر فنحن المبدرون ولا ثماني اور ہمارے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک چاند نکلا ہے سو ہم چاند کو پانے والے ہیں اور انتظاری کرنے والے نہیں ونـحـن الــفــــائـزون كمال فوز ونحـــــن الــمـنعـــمون ولا نعاني اور ہم کمال کامیابی تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نعمتوں میں وقت بسر کرتے ہیں اور سختی نہیں اٹھاتے وبارزنـــــا العــــدا متسلّحينا ولسنا قـــاعـــــدين كمثل وانی اور ہم مسلح ہو کر مخالفوں کے مقابل پر کھڑے ہو گئے ہیں ایک ست آدمی کی طرح ہم بیٹھنے والے نہیں ہیں وما جئنا الورى في غير وقت وذو حجر يرى وقت الرثان اور ہم خلق اللہ کے پاس بے وقت نہیں آئے اور عقلمند جانتا ہے کہ بارش کا وقت کونسا ہے كخُذْرُوفِ ندخرجُ رأسَ عجز وتُبنا من ملاعب صولجان اور ہم پھر کی کی طرح اپنے عاجزانہ سرکو گردش دے رہے ہیں اور صولجان کی بازی گاہ سے ہم دست بردار ہیں