نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 71

روحانی خزائن جلد ۸ من 21 نور الحق الحصة الاولى ہے السماء ۔ مبتلاة بأمراض لا بمرض واحد يخالف بينات القرآن، بیماریاں لگی ہوئی ہیں قرآن کی بينات کا مخالف ويكذب أمر ختم النبوة، ويبـايـن محـاورات القوم، ويخالف الآثار التي ختم نبوت کے امر کی تکذیب کرتا ہے اور قوم عرب کے محاورات کے مغائر پڑا ہے اور ان احادیث کے صرحت فيها موت المسيح فتفكروا أيها الناس إن كنتم من المتفكرين۔ برعکس ہے جن میں حضرت عیسی کی موت کی تصریح ہے پس اے لو گوفکر کر و اگر فکر کر سکتے ہو ۔ وأما الشق الثانى أعنى محاربات المسيح الموعود بعد النزول، كما اور دوسرا شق یعنی یہ کہ مسیح موعود اترنے کے بعد لڑائیاں کرے گا جیسا کہ بعض هو زعم بعض الناس الذى ما كان إلا كالغبى الجهول، فهو ليس مذهبنا، بل جہال کا خیال ہے پس یہ ہما را مذ ہب نہیں ہے اور ہمارے نزدیک یہ خیال باطل اور فضول عند نا هو خيال باطل لا يصلح للقبول، وبعيد عن الحق واليقين وداخل في ہے جو لائق قبول نہیں اور حق اور یقین سے بعید ہے اور اس کے باطل کرنے کے لئے وہ نمط الفضول۔ وكفى لبطلانه الحديث الذي موجود في البخاري۔ أعنى (۵۲) حد یث کافی ہے جو صحیح بخاری میں لکھی ہے یعنی قول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا يضع الحرب يضع الحرب، يعنى لا يقاتل المسيح الموعود ولا يحارب، بل يفعل كل جس کے یہ معنے ہیں کہ مسیح موعود کفار سے نہیں لڑے گا اور نہ جنگ کرے گا بلکہ جو کچھ کرے ما يفعل بالنظر والهمة، ويجعل الله في نظره تأثيرات عجيبة، وفي أنفاسه گا اپنی نظر اور ہمت سے کرے گا اور خدا اس کی نظر میں عجیب عجیب تا ثیرات رکھ دے گا بركات غريبة، ويجعل في فهمه وعقله قوة السيف والسنان، ويعطى له اور اس کے فہم اور عقل کو تلوار اور نیزہ کی قوت دے گا اور اس کو دلائل سے بھرا ہوا بیانا مملُوا من البرهان، وحججًا قاطعة لِعُذرات أهل الطغيان۔ فهذه بیان عطا کرے گا اور ایسی حجتیں اس کو سکھلائے گا جو اہل طغیان کا قطع عذرات کر یں پس