نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 550

نجم الہدیٰ — Page 56

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۵۶ نجم الهدى كما قدم في هذا الأمر العهود ۔ ثم جيسا كه قدیم سے اُس کا وعدہ تھا ۔ پھر طرح أيدني بتأييدات، وأظهر صدقی طرح کی مددوں کے ساتھ میری تائید کی اور بآيات، وجعل من شهداء أمرى اپنے نشان دکھلائے اور میرے لئے آسمان پر کسوف خسوف ظاہر کیا تا کہ دعوے کی راہ چمکے كسوف الشمس والقمر ، ليبرق اور کہانیوں کی راہوں کی طرح نہ ہو۔ اور جب محجة الدعوى ولا يكون كأراجيف | السمر۔ ولما أخبرك عما أُمرت میں نے اپنے مسیح موعود ہونے کی لوگوں کو خر کی صَعُبَ ذالك على العلماء ، وكفروا تو یہ بات اس ملک کے لوگوں پر بہت شاق گذری اور مجھے انہوں نے کافر ٹھہرایا اور میری وكذبوا وكادوا يقتلونني لولا خوف تکذیب کی اور قریب تھا کہ وہ مجھے قتل کرتے الحكام ومخافة سوء الجزاء۔ وكانوا اگر حکام کا خوف نہ ہوتا اور وہ یہ حجت يحتجون بأن المسيح ينزل من پیش کرتے تھے کہ مسیح آسمان سے اترے گا السماء ، كما جاء في الكتب واتفق جيسا کہ کتابوں میں لکھا ہے اور اس پر اکابر عليه الأكابر من الفضلاء ، وكانوا فضلاء کا اتفاق ہے اور وہ اسی پر اصرار کرتے عليه مصرين۔ وأسمعناهم فما تھے اور ہم نے اُن کو سُنا یا مگر انہوں نے نہ سمعوا، وفهمناهم فما فهموا ، سنا اور ہم نے سمجھایا مگر انہوں نے نہ سمجھا باز بگوناگون تائید با دست مرا بگرفت و نشانها از برائے راستی من پدیدار کرد و آفتاب و ماہتاب را برائے من بالائے آسمان لباس سیاه در بر کرد تا طریق دعوی من آشکار و روشن گردد و آن دعوئی مجرد افسانه وارے نباشد ۔ و ہر گاہ ماموریت خود را بر مردم عرض دادم بر مولویان این دیار خیلی گران آمد - کمر بر تکفیر و تکذیب من چست بستند و نزد یک بود بر من میریختند اگر هر اس حاکمان وقت و بیم پاداش نبود۔ و مایہ حجت انها غیر آں نہ کہ مسیح باید از آسمان فرود آید بموجب آنچه در کتب مذکور و در میانه فضلاء مشهور است و بر این عقیده اصرار ورزیدند هر چه ممکن بود شنوانیدیم ولی نشنید ند و فهمانیدیم ولے نہ فہمیدند ۔