نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 550

نجم الہدیٰ — Page 45

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۵ نجم الهدى ومن دلائل نبوته صلى الله علیه اور منجملہ دلائل نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وسلم أنه جاء في وقت الضرورة، وما ایک یہ ہے کہ وہ عین ضرورت کے وقت میں آئے اور اس دنیا سے کوچ نہ کیا جب تک کہ رحل من هذه الدنيا إلا بعد تكميل أمر الملة۔ وأما معجزاته الأخرى دین کے امر کو کمال تک نہ پہنچا دیا ۔ اور اگر دوسرے معجزات کا حال پوچھو تو بخدا کہ وہ فو الله إنها لا تُعدّ ولا تُحصى، اس قدر ہیں کہ ہم گن نہیں سکتے اور اسلامی کتا ہیں والكتب من بعضها مملوة وهي اُن میں سے بہت سے معجزات سے بھری پڑی متظاهرة، وإنها في القوم مشهورۃ ہیں اور قوم میں مشہور اور متواتر ہے ہیں ۔ پھر یہ بھی متواترة۔ ثم معجزاته صلى الله عليه بات ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات جیسا کہ اول زمانہ میں ظاہر وسلم كما ظهرت في أوّل ہوئے تھے ۔ ایسا ہی وہ اس زمانہ میں بھی الزمان ۔ كذلك تظهر في هذا ظاہر ہو رہے ہیں اور یہ امر ایک ایسا ثابت الآوان، وهذا أمر ثابت ليست فيها ہے جس میں کوئی رخنہ نہیں اور نہ اس کی ثلمة، ولا في صحتها منقصة۔ ووالله صحت میں کچھ نقص ہے اور بخدا کہ آنحضرت إن نبوّته لمن أجلى البديهيات صلى اللہ علیہ وسلم کی نبوت اجلی بدیہیات ہے۔ و از دلائل نبوت آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم ) آنکه در وقت ضرورت تشریف آورد و از دنیا رحلت نکرد تا امر دین را بکمال مطلوب نرسانید - و معجزات دیگر کہ ازاں جناب نبوت انتساب بظهور آمده از حد شمار بیرون است و بعضی از انها در کتب مذکور و در قوم مشهور است ۔ بعلا وہ معجزات آنحضرت چنانکه در زمانه اول بظهور آمد - همچنان در این زمانه بظهور می آید و آنچه گفتم راست و شک را درال مدخل نہ بخدا نبوت آنحضرت از روشن ترین بدیهیات است و در