نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 550

نجم الہدیٰ — Page 44

روحانی خزائن جلد ۱۴ كل أمر فائقين، وفي العلم والعمل م م نجم الهدى فائق نکلے اور علم اور عمل میں سبقت کرنے والے ثابت ہوئے ۔ اور یہ معجزہ ہمارے سابقين۔ وإن هذا إِلَّا معجزة خاتم رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور النبيين، وإنّه على حقيّة الإسلام حقيقت اسلام پر ایک صریح دلیل ہے ۔ اور لدليل مبين۔ وإن كنتم في شك اگر تمہیں شک ہے تو مجھے ان کی مانند حضرت موسیٰ کے اصحاب میں سے یا حضرت عیسی فأروني كمثلهم أحدا من أصحاب کے حواریوں میں سے یا کسی اور نبی کے صحابہ موسى أو من أنصار عيسى أو من میں سے ایک انسان بھی دکھلاؤ اور اُن کی ، صحبة رسل ،آخرين وقد جاء تكم خبریں تم سن چکے ہو اور جو کچھ اُن کے بارے میں ان کے نبیوں نے کہا تمہیں معلوم أنباؤهم، وسمعتم ما قال فيهم ہے اور اُن نبیوں کی زبانوں پر خلاف واقعہ أنبياءهم، وما أرجفت ألسنهم وما | باتیں جاری نہیں ہو سکتی تھیں اور نہ وہ جھوٹے تھے ۔ کیونکہ وہ روح القدس کے بلانے سے كانوا كاذبين، فإنهم نطقوا بإنطاق بولے تھے اور غضبناک انسانوں کی طرح الروح وما تكلّموا كالمغضبين۔ اُن کا کلام نہ تھا۔ برتر برآمدند و در گفتار و کردار از همگنان گام فرا پیش نهادند - بحقیقت این معجزہ نبی ما ( صلی اللہ علیہ وسلم ) و دلیل روشن بر حقیت اسلام است - واگر باور نداریدنشل ایشان از اصحاب موسیٰ یا حواریان عیسی یا از پیروان انبیائے دیگر یک تنے را بمن باز نمائید - خبر اوشاں بشما رسیده و آنچہ انبیائے شان در باره شان فرموده از ان آگاه استید و آن انبیاء دروغ و خلاف واقعه بیان نه فرموده اند زیرا که اوشان باشارہ رُوح قدس زبان می جنبانیدند و چون خشمگینان سخن نمی گفتند۔