نجم الہدیٰ — Page 41
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۱ نجم الهدى ضاعت رياه، وقد جمعت لتصديقها | جس کی خوشبو پھیل رہی ہے اور اس کی تصدیق طوائف الأنام، كما يجمعون لحجة پر طوائف مخلوقات جمع ہیں جیسا کہ حج خانہ کعبہ پر جمع ہوتے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ اگر کوئی الإسلام۔ وإنا نرى أن أحدا من أجل شخص جلیل الشان حکیموں میں سے اس بات کی الحكماء۔ إن توجّه إلى تقويم أود طرف توجہ کرے کہ کسی سفیہ نادان کی طبیعت سفيه من السفهاء ، أو إلى إنابة فاسق کی کبھی کو دور کر دے یا کسی فاسق بدکاری کے عادی کو اُس کی اس بد خصلت سے چھڑا أسير في الفسق والفحشاء ، فيشق دے ۔ پس ایسا کرنا اُس حکیم پر مشکل ہو جائے گا اور اُس فاسق کے خیالات کو بدلا دینا خيالاته۔ فما شأن رجل أصلح في اُس کیلئے غیر ممکن ہو گا ۔ اب دیکھو کہ اُس مرد کی زمان يسير ألوفًا من كيسى بلندشان ہے جس نے تھوڑے سے عرصہ عليه قلع عاداته، ولا يمكن له تبديل | العباد، ونقلهم إلى الصلاح من میں ہزاروں انسانوں کی اصلاح کی اور فساد الفساد، حتى انحل تركيب الكفر | سے صلاحیت کی طرف اُن کو منتقل کیا یہاں تک کہ ان کا کفر پاش پاش ہو گیا اور صدق اور راستی واجتمع شمل الصدق والسداد۔ کے تمام اجزا بہ ہیئت اجتماعی ان کے وجود میں وتلألأت في نفوسهم أنوار التقى جمع ہو گئے ۔ اور اُن کے دلوں میں پرہیز گاری و بوئی خوشش بعالم رسیده و بر تصدیق وی گروہ ہائے مردم جمع آمده اند چنانکہ برائے حج بیت اللہ گرد می آیند می بینیم اگر کسے از دانایان بزرگ بخواهد کچی نادانی را درست بکند یا بدکارے بہ بدکاری خو کرده را بخواهد ازاں خوئی بد رستگاری به بخشد البته بر اوگراں و دشوار آید ۔ پس چه شان بزرگ آن مرد است که در اندک زمانی هزاران تن را از ناراستی براستی و از بدی به نیکی بکشید تا آنکه کفرشان از هم بپاشید و راستی و درستی در نهاد اوشان فراهم آمد و در روان شان روشنی ہائے