نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 550

نجم الہدیٰ — Page 34

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۳۴ نجم الهدى وعلمهم المعارف الإلهية، ووقم اور معارف الہیہ ان کو سکھلائے اور حضرت أعنتهم إلى حضرة العزّة والجلال ، عزت اور جلال کی طرف اُن کی باگیں پھیریں تا ليترعوا من حدائق القرب لعاع الحب وہ قرب کے سبزہ گاہوں سے محبت کا سبزہ چلیں ويكون لهم عند الله زلفی وصدق الحال اور خدا تعالی کے نزدیک ان کو مقام قرب اور فالغرض أن تعليم كتاب الله الأحكـم ورسول الله صلى الله عليه صدق حال میسر آوے۔ پس خلاصہ یہ ہے کہ قرآن شریف کی تعلیم وسلم كان منقسما على ثلاثة أقسام ۔۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت تین قسم الأوّل أن يجعل الوحوش أناسًا، یر منقسم تھی ۔ پہلی یہ کہ وحشیوں کو انسان بنایا ويعلمهـم آداب الإنسانية ويهــب لهم مدارك وحــواســا۔ والثاني أن جائے اور انسانی آداب اور حواس اُن کو عطا کئے جائیں اور دوسری یہ کہ انسانیت سے ترقی دے يجعلهم بعد الإنسانية أكمل الناس | کر اخلاق کاملہ کے درجے تک اُن کو پہنچایا في محاسن الأخلاق والثالث أن يرفعهم من مقام الأخلاق جائے اور تیسری یہ کہ اخلاق کے مقام سے اُن إلى ذرى مرتبة حسب الخلاق کو اُٹھا کر محبت الہی کے مرتبہ تک پہنچایا جائے و معارف الهیه بدیشان بیا موخت و زمام شان را به حضرت عزت وجلال بکشید ۔ تا اوشاں از مرغزار ہائے قرب سبزۂ محبت را بچرند و در نزدیکی خدا مقام قرب وصدق حال شاں میسر آمد ۔ خلاصه تعلیم قرآن حکیم و ہدایت رسول کریم سه نوع بوده است - اولاً آنکه وحوش و انعام را انسان بسازد و جمیع آداب انسانیت بیاموزد و حواس کامله آدمیت عطا بفرماید ۔ ثانیاً آنکه بعد انسانیت اوشان را از روئی محاسن اخلاق کامل ترین مردم نماید و ثالثاً آنکه از مقام اخلاق برگرفته تا کنگره حبّ خلاق برساند و سہو کتابت معلوم ہوتا ہے' لیر تعوا “ہونا چاہیے۔(ناشر)