نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 550

نجم الہدیٰ — Page 4

روحانی خزائن جلد ۱۴ لد نجم الهدى وكانا في علم الله أشرف وأقدم۔ میں وہی دو نام علت غائی ہیں۔ اور خدا تعالیٰ کے علم میں وہی اشرف اور اقدم ہیں۔ پس فهو أول النبيين درجة لهذين آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بوجہ ان دونوں ناموں الاسمين وآخرهم بما ختم الله عليه کے تمام انبیاء علیہم السلام سے اول درجہ پر ہیں اور باعث اس کے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم كل ما علم النبيين وفهم، وأكمل پر تمام نبوت کے علم ختم ہو گئے اور آپ پر کامل اور جامع طور پر وحی نازل کی گئی اور آخری كل ما أوحى إليه وألهم۔ وبما أعطاه معارف اور وہ سب کچھ جو پہلوں اور پچھلوں کو الله آخر المعارف وجمع فيه ما أخر دیا گیا تھا آپ کو عطا ہوا۔ ان تمام وجوہ سے آپ خاتم الانبیاء ٹھہرے اور ہر ایک سفید اور وقدّم، وأرسله إلى كل أسود وأبيض سياہ کی طرف آپ کو بھیجا اور ہر ایک اندھے واختاره لإصلاح كل أعمى وأصم وأبكم اور بہرے اور گونگے کی اصلاح کیلئے آپ کو پسند فرمایا اور خدا تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کے عطر وضمخه بعطر نعمه أزيد مما ضمخ أحدا سے اس قدر آنجناب کو معطر کیا کہ اس سے من الأنبياء ، وعلمه من لدنه، وفهمه پہلے کوئی نبی اور رسول نہیں کیا گیا ۔ خدانے اپنے پاس سے آپ کو علم دیا اور اپنے پاس سے من لدنه، وعرفه من لدنه، فہم عطا کیا۔ اور اپنے پاس سے معرفت بخشی ۔ پس اواز جهت ایں دو نام بر جميع انبیاء درجہ ء اولی دارد و وحی کامل و جامع بر او نازل شد و دانشہائے پسین و همه آنچه به پیشینیاں و پسینیاں داده شده بوئے ارزانی داشتند ۔ وخدا او را به همه سپید و سیاه فرستاد و برائی رہنمائی ہر نا بینا و کرو گنگ برگزید و او را به عطر نعمت ہائی خود آنچناں خوشبو گردانید که پیش از وی کسی از انبیاء بایں مثابت نرسید ۔ از قبل خودش آموخت و از خودش بفهمانید و از خودش معرفت بخشید و خودش پاک ساخت و خودش آداب