نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 144 of 550

نجم الہدیٰ — Page 144

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۴۴ نجم الهدى وحقرواشـأنها بل كانوا بها با وجود اس کے کہ مخالفوں نے نشان اور خدا تعالیٰ يستهزءون، وقالوا فليأت بآية كما | أرسل الأولون مع أنهم رأوا آيات | وشاهدوا تأييدات، فمن الواجب | على الأبرار أن يجتنبوا طرق هذه کی تائیدیں دیکھیں پھر بھی کہا کہ نشان دکھاؤ۔ پس نیکوں کو چاہیئے کہ ان کفار کے طریقہ سے پر ہیز کریں اور مومنوں کی چال چلیں اور اگر تم الكفار، ويستقروا سبل المؤمنين | منہ پھیرو تو کچھ پرواہ نہیں ۔ اللہ کا تم کچھ بگاڑ وإن أعــرضـتـم فـلـن تضروا الله شيئا نہیں سکتے۔ والله غنى عن العالمين۔ خاتمة الكتاب خاتمہ اعلموا أن الروايات في المهدى | جاننا چاہیئے کہ مہدی اور مسیح میں بہت سی والمسيح كثيرة، وجميعها متخالفة روایتیں ہیں اور وہ سب کی سب متخالف اور و متعارضة، وما اطلعنا على مسانيد متناقض ہیں۔ اور اکثر روایات کی اسناد پر ہمیں أكثر تلك الآثار ، وما علمنا طرق اطلاع نہیں ہوئی اور ان کے پختہ سمجھنے کا ہمیں علم توثيق كثير من الأخبار، والقدر حاصل نہیں ہوا۔ اور قدر مشترک یعنی ظاہر ہونا که تکذیب اونشده و با ایں ہمہ کہ مکذبان نشانہائے آسمانی و تائیدات ربانی می بینند باز از استهزاء طلب نشانها می کنند۔ لہذا ابرار را باید که از طریقه کفارا اجتناب ورزند وراه مومنان بپویند - واگر رو بگردانید از جلال خدا چہ کا ہد چرا که او محتاج شما نیست۔ خاتمہ کتاب پوشیده خواهد بود که درباره مهدی ومسیح روایات مختلفه آمده و همه اش داغ تخالف و تناقض برناصیه حال داشته است-