نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 550

نجم الہدیٰ — Page 141

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۴۱ نجم الهدى ثارهم ويشفوا صدورهم بالانتقام میں سے کسی کو ہم بھی قتل کریں گے تا لیکھر ام کا فأمن الله المسلمين مما كانوا بدلہ لیں اور دل میں ٹھنڈ پڑے۔ پس خدا نے يُحذرون، وألقى عليهم الرعب ان کے شر سے مسلمانوں کو امن میں رکھا اور فكفوا الألسن وهم يخافون، وجعل ان پر رعب ڈال دیا سو انہوں نے زبانیں بند قلوبهم شتى فطفقوا يتخاصمون، کر لیں۔ اور خدانے ان میں آپس میں والله غالب على أمره ولو كانوا لا پھوٹ ڈال دی۔ اور خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے يعلمون۔ ولم تستقم لهم ما سولوا من اور اپنے فریبوں میں انہیں کامیابی نہ ہوئی۔ المكائد، ثم استأنفوا مكيدة أخرى | پھر نئے سرے ایک اور مکر سوچا اور كالصائد، وأغروا الحكام ليدخلوا حکام کو میری خانہ تلاشی کے لئے ترغیب دی داری مفتشين، ويطلبوا أثرًا من مگر خدا نے اس میں بھی انہیں نا مرا درکھا اور القاتلين، فخذل الله أولياء ان ہی کو انجام کا رشرمندگی اٹھانی پڑی۔ الطاغوت، وردّ عليهم ما أحكموا من الكيد المنحوت، فرجعوا خائبين | كالمجنون المبهوت۔ ولمّا خون لیکرام خنک بسازند ۔ ولے خدا مسلمانان را از شرشاں مصون بداشت و شکوه و رعب بر ایشاں مستولی شد تا زبان با در کام در کشیدند و خدا ایشان را در بلائے تشتیت کلمه مبتلا گردانید و در مکائد وفریبا چیزے از پیش نبردند ۔ آخر مکیده سگالیدند بایں معنی کہ حکام را بر تلاش خانه من آوردند ۔ ولے از این باب ہم زیان و نومیدی بهره آنان شد و غرق مجالت بازگشتند -