نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 550

نجم الہدیٰ — Page 120

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۲۰ نجم الهدى وإياك وهذه الخطأ الذي يبعدك ہے وہ اس دنیوی پیدائش پر موقوف ہے۔ من المحجة۔ فإن الخسوف الذي وجہ یہ کہ خسوف کسوف اوضاع مقرره ذُكر ههنا هو موقوف على وجود منتظمہ سے پیدا ہوتا ہے اور اوقات معینہ هذه النشأة الدنيوية، فإنه ينشأ من اور ایام معلومہ میں اس کا ظہور ہوتا ہے اور أشكال نظامية، وأوضاع مقررة خسوف کسوف میں یہ امر ضروری ہے کہ منتظمة ويكون في الأوقات المعينة آفتاب اور قمر بعد اس کے کہ اس حالت والأيام المعلومة المشتهرة۔ ولا بد سے باہر آویں اپنی پہلی حالت کی طرف فيه من رجوع النيرين إلى هيئتهما نوع کریں مگر وہ نشان جو قیامت کے ن السابقة بعد خروجهما من هذه قائم ہونے کے وقت ظہور میں آئیں گے الحالة۔ وأما الآيات التي تظهر عند وقوع واقعة الساعة فهي تقتضى وہ اس وقت ظاہر ہوں گے جبکہ دنیا کا فساد هذا الكون بالكلية، سلسلہ بکلی درہم برہم ہو جائے گا کیونکہ فإنها حالات لا تبقى الدنيا وہ ایسی حالتیں ہیں کہ ان کے بعد دنیا بعدها ولا أهل هذه الدار الدنية۔ نہیں رہے گی اور نہ اہل دنیا رہیں گے اوضاع مقرره منتظمه و در ایام معینه و اوقات معلومه ظهورش می باشد ۔ و نیز در آن ضروری است که آفتاب و ماہتاب بعد از خروج ازاں تیرگی رجوع بحالت سابقه خود نمایند ۔ اما آن نشانها که قرب قیامت پدیدار گردند آن وقتی باشد که این نظام سلسلہ عالم بالمره از هم بپاشد زیرا که از پس آن حالت ہا دنیا و اہل دنیا را نشانے و اثرے نخواهد بود و خسوف