نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 115 of 550

نجم الہدیٰ — Page 115

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۱۵ نجم الهدى خلافه عند أهل التحقيق والمعرفة ۔ اور تحقیق کے نزدیک اصل امر اس کے برخلاف ہے۔ و من آياتي الخسوف اور میرے نشانوں میں سے وہ خسوف اور والكسوف في رمضان، وقد فصلت کسوف ہے جو رمضان میں ہوا تھا چنانچہ میں اپنے فی رسالتی ”نور الحق هذا البرهان ۔ رساله نور الحق میں اس کا مفصل بیان کر چکا ہوں وكنت لم أزل ينتابني نصر الله اور مجھے ہمیشہ مسلسل طور پر خدا تعالیٰ کی مدد پہنچتی الكريم إلى أن ظهرت هذه الآية من تھی یہاں تک کہ یہ نشان ظاہر ہوا۔ اور احادیث ذالک المولى الرحيم۔ وكان نبویہ میں لکھا ہوا تھا کہ یہ نشان مہدی اور اس کے مكتوبا في الأحاديث النبوية أن هذه ظہور کے لئے قطعی دلائل میں سے ہے۔ پس خدا للمهدى وظهوره من الدلائل القطعية، فالحمد لله الذي أجزل لنا تعالیٰ کا شکر ہے جس نے اپنی بخشش کو ہم پر کمال طوله وأنجز وعده وأتم قوله، وأرى تک پہنچایا اور اپنے وعدہ کو پورا کیا اور اپنے نشان آيات السماء ويسر للطالبين طرق دکھلائے اور طالبوں کے لئے ہدایت پانے کی راہ الاهتداء ، وأظهر سناه لمن أم كھول دی اور اپنی روشنی کو راہ چلنے والوں کے مسالک هداه، وكشف الأمر لأولى لئے ظاہر کیا اور عقلمندوں کے لئے حقیقت امر النهي وأرى الحق لمن يرئ کو کھولا اور دیکھنے والوں کو حق دکھلایا۔ اہل تحقیق اصل امر را بر خلاف آن می بینند ۔ و از جمله نشانہائے من خسوف و کسوف است که در شهر رمضان واقع شد و در رساله نور الحق مفصلا ازاں ذکر کردیم و متصلا مرا از پروردگار یاری می رسیده است تا اینکه این نشان از خدا بظهور آمد ۔ و در احادیث آمده که این نشان از دلائل قطعیه ظهور مهدی و وجود او باشد خدا را شکر است که نعمتہائے خود را بر ما با تمام و اکمال رسانید - و وعده را ایفاونشان با را ظاہر کر دو راه جویان را طریق هدایت باز فرمود و قاصدان راه خود را چرا نے فراراه بداشت و جهت بخرد آں پردہ از روئے کار بکشود و بینندہ ہارا