نجم الہدیٰ — Page 83
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۸۳ نجم الهدى أيها الإخوان! قوموا فرادی فرادی، اے بھائیو!ا کیلے اکیلے ہو کر کھڑے ہو جاؤ اور ثم فكروا نصفةً ولا تكونوا كمن پھر انصاف کے رو سے فکر کرو اور دشمنوں کی طرح عادي۔ أيفتي قلبكم أن تبلغ مت ہو ۔ کیا تمہارا دل یہ فتویٰ دیتا ہے کہ مصیبتیں المصائب إلى هذه الحالات اس حد تک پہنچیں اور مسلمانوں پر زمین تنگ ہو وتضيق الأرض على المسلمين جائے اور فتنے بکثرت پیدا ہو جائیں یہاں تک والمسلمات، وتكثر الفتن حتى کہ ان سے دلوں پر لرزہ پڑے اور بے قراریاں ترتعد منها القلوب، وتزداد | بڑھ جائیں۔ پھر باوجود ان تمام آفتوں کے الكروب۔ ثم مع ذالك لا تنزل | نصرة الله من السماء ، ولا يتم الوعد الحق من حضرة الكبرياء ، خدا تعالی کی مدد آسمان سے نازل نہ ہو اور خدا تعالیٰ کا وعدہ پورا نہ ہو اور صدی کا سراس بادل کی طرح گذر جائے جس میں پانی نہ ہو اور وتمضى رأس المائة كجهام، ولا | پانی ہواور کسی مجدد اور امام کا منہ اس میں ظاہر نہ ہو اور يُرى فيه وجه مجدد وإمام ، ولا | تغلى مرجل غيرة علام مع توالی خدا تعالیٰ کی غیرت کی دیگ جوش میں نہ آوے الفتن وإحاطتها كغمـام باوجودیکہ فتنے ابر کی طرح محیط ہو جائیں۔ برادران ! خدا رایکان یکان اندیشه بفرمائید و از دشمنی بر کنار باشید - آیا دل شما روا دارد که مصیبت با بائیں پایان برسد و زمین بر اہالی اسلام تنگ بشود و فتنه با افزونی یا بد تا بحدے کہ دلہا ازاں بلرزد و آب تپش با از سر بگذرد ولی با این ہمہ مدد خدا از آسمان نرسد و وعده اش بر روئے کار نیاید و سرصد چوں ابر بے باران رائیگان سپری شود و اما مے و مجد دے برقع از رخ بر ندارد و با وجود آنکه فتنها چون ابر جهان را فرا گرفته اند - بی غیرت الهیه در حرکت نیاید ۔