نجم الہدیٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 550

نجم الہدیٰ — Page 77

روحانی خزائن جلد ۱۴۔ LL نجم الهدى يكونوا منفكين حتى تأتيهم البينة ، وہ باز آنے والے نہیں تھے جب تک کہ ان وتتجلى الآيات المبصرة۔ فبعث الله کے پاس کھلا کھلا نشان نہ آوے اور جب تک رجلا على اسم المسيح في الملة که روشن خوارق ظاہر نہ ہوں ۔ پس خدا تعالیٰ تكرمة لهذه الأمة، بعد ما كمل نے ایک انسان کو مسیح کے نام پر ملت اسلام میں بھیجا تا اس امت کی بزرگی ظاہر ہو اور یہ بھیجنا اس وقت ہوا کہ جب فساد کمال کو پہنچ گیا اور لوگ کثرت سے مرتد ہونے لگے اور الفساد، وكثر الارتداد، وعاثت | الذياب، ونبحت الكلاب، وألفوا | كتبا كثيرة محتوية على السب ذیاب نے تباہی ڈالی اور کلاب نے آوازیں والشتم والتوهين وجلبـوا عـلـى بلند کیں اور بہت سی کتابیں گالیوں سے بھری المسلمين بخيلهم ورجلهم ہوئی تالیف کی گئیں اور جھوٹ کی فوجوں اور وجاء وا بالإفك المبين۔ وزلزلت ان کے سواروں اور پیادوں نے اسلام پر الأرض زلزالها، وأرى الضلالة چڑھائی کی اور زمین پر ایک زلزلہ آیا اور كمالها، وطال الأمد علی الظالمین۔ گمراہی کمال کو پہنچ گئی اور ظالموں کی کارروائی وقد كان وعد الله عزّوجلّ لمبی ہو گئی ۔ اور خد اتعالیٰ کا وعدہ تھا کہ و دشوار است که ایشان بر راه راست بیایند تا بوقتی که نشا نہائے واضح ظاہر نہ شوند و خوارق عجیبہ بظهور نیایند ۔ پس خدا شخصه را بنام مسیح در این ملت مبعوث گردانید تا بزرگی و فخر ایس امت عیاں شود و این بعثت در وقتے روئے کار آمده است که فساد بحد کمال رسیده و ارتداد از پایان در گذشته - گرگان در زبان و تباهی دویدن گرفتند و سگان عوعو کر دن ۔ و بسیارے از کتابها پر از دشنام و بهتان چاپ شدند - وسواره و پیاده دروغ بر اسلام تاختند وزمین را تپ لرزه گرفت و گمرہی بغایت رسید و کارروائی ستمگاران درازی یافت و خدا وعده فرموده بود