نجم الہدیٰ — Page 76
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۷۶ نجم الهدى ورزء ضعف الإيمان وأرى أكثر كى اور دوسری مصیبت ضعف ایمان کی اور میں اکثر مسلمانوں کو دیکھتا ہوں کہ گویا ایمان المسلمين كأنما أخرج الإيمان من ان کے دل میں سے نکالا گیا ہے اور گناہوں قلوبهم، وأحرقت العمل المبرور نار کی آگ نے ان کے نیک عمل کو جلا دیا ہے ذنوبهم، وهذا هو سبب الارتداد ۔ اور یہی مرتد ہونے کا سبب ہے کیونکہ خدا نے فإن الله رآهم مفسدین مگارین ان کو مفسد پایا اور شکاری کی طرح مگار دیکھا كالصياد، فقذف بهم إلى جموع اس لئے انہیں ان لوگوں کی طرف يحبون طرق الفساد، وهذا هو سر كثرة المرتدين، وعلى الصليب عاكفين، ومن الله فارين۔ - پھینک دیا جو فساد کو دوست رکھتے ہیں اور مرتدوں کے زیادہ ہونے کا یہی بھید ہے اور ان لوگوں کی کثرت کا یہی سبب ہے جو صلیب پر جھکتے جھکتے اور خدا سے بھاگتے ہیں ۔ ماينفعهم وعظ الواعظین ان کو نہ کسی واعظ کا وعظ نفع دیتا ہے اور نہ ولا نصح الناصحين۔ ولم کسی ناصح کی نصیحت کارگر ہوتی ہے اور مصیبت ضعف ایمان - من بسیاری از مسلمان را می بینم که گویا ایمان از دل انها بالمره برون رفته و آتش گناہاں رخت کردار نیک را پاک سوخته است ـ و بحقیقت اصل سبب ارتداد همین است چه خدا انها را بد کردار و مثل صیاد مکار و حیله گردید ۔ لہذا گرو ہے را بر آنها مسلط گردانید که بد کرداری و بد روشی را دوست دارند و همین است سبب کثرت مرتدان و ہم سبب کثرت انہائے کہ سر بر صلیب فرود آورده واز خدا گریز را اختیار کردہ اند ـ و پند واعظی واندرز ناصح گره از کارا نها نمی کشاید ۔