منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 245 of 581

منن الرحمٰن — Page 245

روحانی خزائن جلد ۹ ۲۴۵ منن سماه ادم عند الخطاب و في الكتاب لما خلقه من التراب و لما جمع فيه اس کا نام خطاب اور کتاب میں آدم رکھا اس لئے کہ اسے مٹی سے پیدا کیا اور سارے جہان فضائل العالمين۔ وكذلك خمر فى طينه انسان۔ أنـس مـا خُلق منه وانس | کی خوبیاں اس میں بھر دیں اور نیز اس کی طینت میں دو اُنس رکھ دیئے ایک تو اُسی شے کا انس الخالق الرحمان كما يوجد أنس الأم والاب في الصبيان۔ فدعاه باسم الانسان۔ جس سے وہ مخلوق ہوا دوسرا خالق رحمان کا اُنس جیسے بچوں میں ماں باپ کا اُنس پایا جاتا ہے وهذا مبنى على التثنية من المنان۔ ليدل لفظ الانسين على كلتي الصفتين الى اس لئے اس کا نام انسان رکھا۔ یہ اسم تثنیہ ہے تا کہ ہمیشہ کے لئے ان دو انسوں کا لفظ ان دو انقطاع الزمان ويكون من المتذكرين۔ ثم بدل قانون القدرة باذن الله ذى العزّة صفتوں کو بتاتا رہے پھر خدا تعالیٰ کے ارادہ سے قانون قدرت میں یوں تبدیلی واقع ہوئی کہ کئی والحكمة وخلق الانسان بعد تغيرات في ارحام أمهات۔ فسمى التغيّر الأولى تغیرات کے بعد ماؤں کے رحموں کے معرفت اس کی آفرینش ہونے لگی سو پہلے تغیر کا نام ماء دافعًا و نُطْفةً۔ والثانى الذى يزداد فيه اثر الحيات علقة والثالث الذي زاد ماء دافق اور نطفہ رکھا ۔ اور دوسرے کا نام جس میں زندگی کا نشان ترقی کرتا ۔ علقہ رکھا اور ہے الى قدر المضغ شدة وضاها في قدره لقمة فسمى لهذا مضغة و ة والرابع الذى تیسرے کا نام جو درشتی میں ایک لقمہ کے اندازہ کی مانند ہوا مضغہ رکھا اور چوتھا تغیر جو صلابت زاد من قدر اللقمة۔ ومع ذلك بلغ الى منتهى الصلابة و أودعها الله حِكمًا اور قدر میں لقمہ سے ترقی کر گیا اور بڑی بڑی حکمتوں پر اس کا نظام خلقت مشتمل ہوا وہ عظام کے عظيمة خلقة ونظامًا فسمّاها عظامًا بما بلغت العظمة و زادت شرفا و كما نام سے موسوم ہوا اس لئے وہ عظمت اور شرف اور قدر و مقام میں انتہا کو پہنچ گیا اور اس لئے ومقامًا و بما ركب بعضها بالعظام من رب العالمين۔ والخامس اللحم الذى | بھی کہ ہڈیوں سے اس کے بعض حصے ترکیب پذیر ہوئے اور پانچویں کا نام لحم ہوا اس لئے کہ