منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 178 of 581

منن الرحمٰن — Page 178

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۷۸ منن الرحمن (۳۴) من الفتنة و يلبسون الحق بغوائل الزخرفة۔ ليفتنوا من ازرائهم باز نہیں آتے اور حق کے ساتھ باطل باتوں کو ملاتے ہیں تا اپنی نکتہ چینی سے جاہلوں قوما جاهلين۔ والذي اقامه الله لاصلاح الناس يحسبونه کو دھو کا میں ڈالیں اور وہ شخص جس کو خدا تعالیٰ نے لوگوں کی اصلاح کے لئے کھڑا کیا ہے اس کو كالخناس ويكفرون المؤمنين۔ لا تنقل خطواتهم الا الى التزوير ایک خناس سمجھتے ہیں اور مومنوں کو کافر ٹھہراتے ہیں ان کے قدم بجز دروغ گوئی کے کسی طرف حرکت نہیں و لا تميل السنهم الا الى التكفير۔ ولا يعلمون ما خدمة الدين کرتے اور ان کی زبانیں بجز کا فر بنانے کے کسی طرف جھکتی نہیں اور نہیں جانتے کہ دین کی خدمت کیا شے ہے لبسوا الحق بالباطل وكذلك عبطوا علينا الكذب متعمدين انہوں نے حق کو باطل کے ساتھ ملایا اور دیدہ و دانستہ ہم پر افترا کیا فهذا اعظم المصائب على دين خير البرية ان العلماء خرجوا من پس یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ایک بڑی مصیبت ہے کہ اس زمانہ کے اکثر علماء دیانت اور التدين والامانة۔ و فعلوا افعال اعداء الملة۔ واجناؤا على امانت سے باہر نکل گئے ہیں اور دینی دشمنوں کی مانند کام کر رہے ہیں اور جھوٹ پر الكذب والفرية۔ ليحفظوها من صول الحق والحكمة و لا گرے جاتے ہیں تا اس کو حق کے حملہ بچا لیں يبالون ديانا ذا العظمة۔ وينصرون الكفرة كالمعاندين۔ واحتكاوا اور خداوند ذوالجلال کی کچھ بھی پرواہ نہیں کرتے اور عناد رکھنے والوں کی طرح کافروں کو مدد دے رہے ہیں في انفسهم انهم على الصواب وما يسلكون الا مسلك التباب و لا اور اپنے دلوں میں یہ بات بٹھا لی ہے کہ وہی حق پر ہیں حالانکہ سرا سر ہلاکت کی راہ پر چلتے يعلمون الا الاماني۔ و لا يبتغون المعاني و ما كانوا ہیں وہ صرف اپنی نفسانی آرزوؤں کو جانتے ہیں اور معانی کو نہیں ڈھونڈتے اور نہ غور کرتے ہیں سے