منن الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 167 of 581

منن الرحمٰن — Page 167

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۶۷ منن الرحمن و مسالكها والانصلات في طرقها وسككها ۔ لاستعرف ربيبة خدرها اور اس کی گزر گاہوں اور کوچوں میں چلنے لگا تا میں اس کے خانہ پروردہ پردہ نشین کو پہچان لوں و اذوق عصيدة قدرها و اجتني ثمار اشجارها و اخرج درر اور اس کی ہنڈیا کے طعام کو چکھ لوں اور اس کے درختوں کا پھل چن لوں اور اس کے دریاؤں میں سے بحارها فصرت بفضل الله من الـفـائـزيـن۔ و لـم يـفـتـنـي بـهـا موتی نکال لوں پس میں خدا تعالیٰ کے فضل سے کامیابوں میں سے ہو گیا اور کسی چڑھائی میں میں ناکام نہ مطلع ولا خلا منى مرتع و رأيت نضرتها و رعیت خضرتها رہا اور کسی چراگاہ سے میں خالی ہاتھ نہ پھرا۔ میں نے اس کی تازگی کو دیکھا اور میں نے اس کے سبزہ کو چرا اور واعطيت من ربى حظاً كثيرًا و دخلا كبيرا في عربي مبين۔ حتى اذا مجھے میرے رب کی طرف سے زبان عربی میں بہت سا حصہ اور ایک بھاری دخل دیا گیا۔ یہاں تک کہ حصلت لی دررها و درها و كشف على معدنها و مقرها و ارانی جب مجھے اس کے موتی اور اس کا دودھ مل گیا اور میرے پر اس کے معدن اور مقام کھولے گئے اور میرے خدا ربی انها وحى کریم و اصل عظيم لمعرفت الدين۔ و ان شهبها نے مجھے دکھلا دیا کہ وہ ایک ذوالکرم وحی اور دین کے پہچاننے کے لئے اصل عظیم ہے اور اس کی آگ کی روشنی ترجم الشياطين۔ و مع ذلك رأيت لغات أخرى كخضراء الدمن شیطانوں کو سنگسار کرتی ہے اور باوصف اس کے میں نے دوسری زبانوں کو دیکھا کہ گندگی کے سبزہ کی طرح ہیں و وجدت دارها خربة و اهلها في المحن و وجدتها شادة الرحال اور میں نے ان کے گھروں کو دیران پایا اور ان کے اہل کو مصیبتوں میں دیکھا اور یہ دیکھا کہ وہ زبانیں مسافروں کی طرح للطعن كـالـمتـغـربـيـن۔ فألقى فى روعى ان اؤلف كتابا في هذا الباب ۲۳ کوچ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ پس میرے دل میں ڈالا گیا کہ اس باب میں ایک کتاب تیار کروں واضع الحق امام اعين الطلاب و احسن الى الخلق كما احسن الى اور سچائی کے طالبوں کے سامنے حق کو رکھ دوں اور خلق اللہ پر احسان کروں جیسا کہ خدا تعالیٰ نے میرے پر احسان کیا