معیارالمذاہب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 549 of 581

معیارالمذاہب — Page 549

کوئی عیسائی کتاب نور الحق کے جواب پر قادر نہ ہو سکا اور ذلت کا رسہ اپنے گلے ڈالا ۱۷ نورافشاں(عیسائیوں کا رسالہ) ۳۷،۶۶،۸۷،۸۸،۹۲،۹۴ ۹۵،۹۹،۱۰۱،۱۰۲،۱۵۷ح،۲۶۰،۲۶۱،۲۶۳،۲۹۹ نور القرآن نمبر۱(تصنیف مسیح موعود علیہ السلام) قرآنی حقائق و معارف لوگوں کو بتانے کیلئے رسالہ نور القرآن کا اجرا ۳۳۰،۳۳۱ رسالہ نور القرآن کی غرض اجرا ۳۷۴ حضور کا رسالہ نور القرآن نمبر۱ جسے تین ماہی جاری کرنے کا ارادہ کیا ۳۲۴ نور القرآن نمبر۲( تصنیف مسیح موعود علیہ السلام) ۳۷۳ رسالہ نور القرآن کی خریداری کے بارہ میں اعلان ۴۵۵ نیل الاوطار ۳۸۱ وشی الدیباج علی صحیح مسلم بن الحجاج ۱۱۶ وید ۱۲۹،۲۰۸،۳۹۸،۴۶۶،۴۶۸،۴۸۷ وید کا شرک یونان گیا اور پھر عیسائیوں نے لیا ۳۶۴ح وید نے سنسکرت کے ام الالسنہ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۱۳۰